01/05/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ تمام قابل احترام بہنوں اور بھائیوں کا دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ تمام لوگ باقاعدگی سے واٹس ایپ پر میرا اسٹیٹس دیکھتے ہیں اور لائک کرتے ہیں آپ تمام لوگوں کی فرمائش پر واٹس ایپ پر میرا لگا ہوا اسٹیٹس دوبارہ شیئر کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لیے میں نے وہی اسٹیٹس ماں جی فاؤنڈیشن چینل کے واٹس ایپ پر بنایا ہے اب کسی بھائی بہن کو مجھ سے اپنا پسندیدہ اسٹیٹس کی ویڈیو مانگنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیونکہ وہی اسٹیٹس آپ کو ماں جی فاؤنڈیشن میں مل جائے گا جزاک اللہ
خیر ایڈمن
محمد ریاضت الرحمن صدیقی
https://whatsapp.com/channel/0029VaHLq1A30LKW7cPxlt2V