Fakhar e Pakistan

Fakhar e Pakistan Based In Karachi , Pakistan 🇵🇰

Fakhare Pakistan 🇵🇰 is a non profit non political Organization which is working for the empowering of Youth and betterment of Pakistan and Urban areas of Sindh .

Happy Birthday to Chairman Fakhar e Pakistan Barrister Hasan Khan bhai❤️Tum Jiyo hazaar saal!
22/07/2025

Happy Birthday to Chairman Fakhar e Pakistan Barrister Hasan Khan bhai❤️
Tum Jiyo hazaar saal!

11/02/2025
11/02/2025

شہر میں ڈمبرز، ٹینکرز سے شہریوں کی ہلاکتیں

فخر پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر حسن خان نے ڈمبرز سمیت ہیوی ٹریفک کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

درخواست میں چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ ڈی آئی جی ٹریفک سمیت دیگر فریق

روز کی بنیاد پر ڈمبرز لوگوں کو کچل رہے ہیں، بیرسٹر حسن خان

کراچی کے اندر ڈمبرز، آئی ٹینکرز سمیت ہیوی ٹریفک پیک آورز میں چل رہی ہیں، درخواست گزار بیرسٹر حسن خان

گزشتہ ایک سال کے اندر 8 ہزار سے زائد شہری ان حادثات میں زخمی ہوئے، درخواست گزار بیرسٹر حسن خان

2024 میں 773 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ہیں، درخواست گزار

رواں ماہ کے اندر ڈمبرز سمیت ہیوی ٹریفک حادثات سے 74 شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، درخواست گزار

زیادہ تر ڈرائیورز نشے کے عادی ہوتے ہیں، وکیل درخواست گزار

وفاق،چیف سیکرٹری سندھ ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ٹریفک حکام کو فریق بنایا گیا ہے

اگر یہ حادثات نہیں رکے تو ہم احتجاج بھی کریں گے، بیرسٹر حسن کی گفتگو

اپیلِ دعامحسنِ پاکستان فخرِ پاکستانپاکستان کا سب سے بڑے فری گردے کا ہسپتال بنانے والے اور لاکھوں انسانوں کی زندگی میں آس...
19/01/2025

اپیلِ دعا

محسنِ پاکستان فخرِ پاکستان

پاکستان کا سب سے بڑے فری گردے کا ہسپتال بنانے والے اور لاکھوں انسانوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے والے ڈاکٹر ادیب رضوی اس وقت شدید علالت کا شکار ہیں ۔

دعا کیجئے اللہ تعالی ادیب رضوی صاحب کو صحت یاب فرمائے ۔

آمین

01/10/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

انشاللہ جیت ہماری ہے❤️

🟥 450+ missiles and
drones

اس بار اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم بری طرح ناکام ہو گیا

ایران کے بیلسٹک میزائل تباہی مچا رہے ہیں اسرائیل میں

فخرِ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پر پاکستان کا 77 واں جشنِ یومِ آزادی منایا گیا جس میں مرکزی اراکین اور کراچی ڈویژن کے تما...
14/08/2024

فخرِ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پر پاکستان کا 77 واں جشنِ یومِ آزادی منایا گیا جس میں مرکزی اراکین اور کراچی ڈویژن کے تمام ٹاؤن انچارجز نے شرکت کی. اِس کے ساتھ ساتھ سندھ کے دوسرے شہروں میں بھی فخرِ پاکستان کے ورکرز اور ذمیداران نے کیک کٹنگ کی.

Happy 77th Independence Day ♥️Let's celebrate the glory of a free land and honor the sacrifice of our heroes! Long live ...
13/08/2024

Happy 77th Independence Day ♥️
Let's celebrate the glory of a free land and honor the sacrifice of our heroes!
Long live Pakistan!

It was worth staying up late to watch Arshad Nadeem win GOLD with an Olympic record… 92.97!!🥇🇵🇰 You've made history as t...
08/08/2024

It was worth staying up late to watch Arshad Nadeem win GOLD with an Olympic record… 92.97!!🥇🇵🇰

You've made history as the first individual athlete from Pakistan to win gold.

Every Pakistani is proud of you, inspiring the next generation 💚



Emergency 🆘⚠️A girl is missing from yesterday her name is Maiza Jawaid she's from EDC campus. She was in micro-economic ...
08/08/2024

Emergency 🆘⚠️

A girl is missing from yesterday her name is Maiza Jawaid she's from EDC campus. She was in micro-economic class yesterday.
If found please contact to this number
03333405806

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923212018309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar e Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fakhar e Pakistan:

Share