Rising Star Grammar School

Rising Star Grammar School Play Group to class X

20/02/2026
❣️🌛 سن 2025 الوداع 🌜❣️                🍷 کیا کھویا..کیا پایا 🍷                  💝  وقت ایک ایسی حقیقت ہے جو خاموشی سے گزر...
01/01/2026

❣️🌛 سن 2025 الوداع 🌜❣️
🍷 کیا کھویا..کیا پایا 🍷

💝 وقت ایک ایسی حقیقت ہے جو خاموشی سے گزر جاتا ہے، مگر اپنے پیچھے سوالات، تجربات اور نتائج چھوڑ جاتا ہے۔ سن 2025 کا دسمبر بھی اسی طرح ہمیں الوداع کہہ رہا ہے۔ یہ وقت محض کیلنڈر کا پلٹنا نہیں، بلکہ خود احتسابی کا ایک سنہری موقع ہے کہ ہم شرعی اور دنیاوی دونوں پہلوؤں سے سوچیں: ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
🌷 دسمبر 2025 کا الوداع ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی مہلت کا نام ہے، ضمانت کا نہیں۔ اصل کامیابی نہ صرف دنیا میں بہتر بننا ہے بلکہ آخرت کی تیاری کرنا بھی ہے۔ اگر ہم نے اس سال کچھ کھویا ہے تو آئندہ سال اسے پورا کرنے کا عزم کریں، اور جو پایا ہے اسے شکر اور مزید بہتری کے ساتھ آگے بڑھائیں۔

🌷 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے وقت کی قدر کرنے، اپنی اصلاح کرنے اور آنے والے سال کو اپنے حق میں بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸🌺🌸🌺🌸

17/12/2025

وہ ظلم نہیں بھولے وہ شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16دسمبر
Black Day 🖤

وہ ظلم نہیں بھولے وہ شہادت نہیں بھولے معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے بارود کے شعلے وہ تڑپتے ہوئے بچےہم لوگ ابھی تک وہ ...
17/12/2025

وہ ظلم نہیں بھولے وہ شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16دسمبر
Black Day 🖤

اللہ پاک سندھ دھرتی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
07/12/2025

اللہ پاک سندھ دھرتی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین

23/10/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه رائزنگ اسٹار گرامر اسکول کےتمام اسٹوڈنٹس نےبورڈ آف سیکنڈری کے امتحان میں7 میں سے7 پرچوں میں شاندار کامیابی حاصل کی،سب کو مبارک

قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں ہوا. وہ پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل تھے، اور وفات ک...
11/09/2025

قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں ہوا. وہ پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل تھے، اور وفات کے وقت 71 سال کے تھے. ان کا جنازہ مولانا شبیر عثمانی نے پڑھایا اور انہیں مزار قائد کے احاطہ میں سپرد خاک کیا گیا.
تفصیلات:
وفات کی تاریخ: 11 ستمبر 1948.
مقام: کراچی.
عمر: 71 سال.
تدفین: کراچی میں مزار قائد کے احاطہ میں کی گئی.
جنازہ: مولانا شبیر عثمانی نے ان کا جنازہ پڑھایا.
آخری رسومات: وزیراعظم لیاقت علی خان اور وفاقی کابینہ کے وزراء نے جنازے میں شرکت کی
اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے احسان
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا
عبدالخالق خان

دیکھی نہیں کسی نے اگر شان  #مصطفیﷺدیکھے کہ جبرائیل ہے دربانِ  #مصطفیﷺاسلام کا زمانہ میں سکہ بٹھا دیااپنی مثال آپ ہیں یار...
26/08/2025

دیکھی نہیں کسی نے اگر شان #مصطفیﷺ
دیکھے کہ جبرائیل ہے دربانِ #مصطفیﷺ
اسلام کا زمانہ میں سکہ بٹھا دیا
اپنی مثال آپ ہیں یارانِ #مصطفیﷺ
میرے ہزار دل ہوں تصدق #حضورﷺ پر
میری ہزار جاں ہو قربانِ #مصطفیﷺ
رشتہ مرا خدا کی خدائی سے ٹوٹ جائے
چھوٹے مگر نہ ہاتھ سے دامانِ #مصطفیﷺ
لائے نہ کیوں نغمہ ملائک کو وجد میں
گاتا ہے جس کو بلبلِ بستانِ #مصطفیﷺ

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیںاے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
14/08/2025

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
25/12/2024

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share