13/08/2026
**14 اگست | 79واں یومِ آزادی مبارک**
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، اور اس نعمت کا شکر صرف جشن منانے سے نہیں بلکہ اپنے وطن کی بہتری، ترقی اور خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرنے سے ادا ہوتا ہے۔ 💚
آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے پاکستان کو مزید مضبوط، پُرامن اور خوشحال بنانے کے لیے اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔✨
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین۔
**پاکستان زندہ باد! 💚**