05/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
وطن کی حفاظت صرف سرحدوں پر نہیں،
بلکہ نئی نسل کی تربیت، ذمہ داری اور کردار سے بھی ہوتی ہے۔ ❤️🇵🇰
آج ہمارے Monitors & Prefects نے عہد کیا کہ وہ اپنے اسکول، اپنے ساتھیوں اور اپنے وطن کے لیے ذمہ داری، نظم و ضبط اور ایمانداری کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔
یہ عہد صرف اسکول کی ذمہ داری کا نہیں، ایک بہتر پاکستان کی تعمیر کا عہد ہے۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!