10/03/2026
Running School Required 📢
Smart Educational Training & Development Organization (SETDO) ایسے افراد یا اداروں کی تلاش میں ہے جو تعلیمی میدان میں ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس چلتا ہوا اسکول ہے اور آپ اسے ماہانہ کرایہ پر دینا چاہتے ہیں یا 50% - 50% پارٹنرشپ کے ذریعے تعلیمی منصوبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
School Requirements:
✔ Running School
✔ Economical Location
✔ Low to Moderate Fee Structure
✔ Middle Lower Income Area
Preferred Areas:
📍 District Badin
📍 District Sujawal
📍 District Thatta
دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0333-2522702
تعلیم کے فروغ کے لیے ہمارے ساتھ قدم بڑھائیں۔