Hizbullah Scouts Pakistan

Hizbullah Scouts Pakistan "(Unity Faith Discipline)"
Hizbullah Scouts Pakistan
We Are One Nation One For All All For One. BE PREPARED (SCOUTS)

05/07/2026

**اِنا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 🖤** **کربلا آج بھی جاری ہے...**نہایت ہی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ یہ اطلاع...
28/06/2026

**اِنا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 🖤**

**کربلا آج بھی جاری ہے...**

نہایت ہی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امامیہ اسکاؤٹس کا ایک ہونہار، مخلص اور ننھا پروانہ، جو شبِ عاشور کو مولا حسین علیہ السلام کی عزاداری کی راہ میں خدمات انجام دیتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔

اس معصوم اسکاؤٹ نے کم عمری میں ہی حسینی مشن پر لبیک کہتے ہوئے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر دیا اور ثابت کیا کہ ذکرِ حسین علیہ السلام کے تحفظ کے لیے ہماری نسلیں بھی قربان ہیں۔

خداوندِ متعال بحقِ معصومِ کربلا (ع)، اس ننھے شہید کو جوارِ معصومین (ع) میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

**سوگواران:**

**حزب اللہ اسکاؤٹس** 🕊️

#شہید

Address

Karachi

Telephone

+923111032230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hizbullah Scouts Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hizbullah Scouts Pakistan:

Shortcuts

Share