13/05/2026
مورخہ 13-05-2026
اولڈ سٹی تاجر اتحاد
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی جانب سے تمام تاجروں کو مدعو کیا گیا
جناب خالد جیلانی بھائی جناب شعیب دعا بھائی اور عبدالرحمان سوریا بھائی نے میٹنگ اٹینڈ کری
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر تاجروں سے میٹنگ کی
اور تمام تاجروں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی بہت جلد اس لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو حل کریں گے
جاری کردہ اولڈ سٹی تاجر اتحاد پریس/میڈیا سیکریٹری شیخ ایم محسن 03222720008جوائنٹ پریس سیکریٹری اویس بھائ0312
27926