19/02/2026
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
وَ یُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسۡکِیۡنًا وَّ یَتِیۡمًا وَّ اَسِیۡرًا ﴿۸﴾
اِنَّمَا نُطۡعِمُکُمۡ لِوَجۡہِ اللّٰہِ لَا نُرِیۡدُ مِنۡکُمۡ جَزَآءً وَّ لَا شُکُوۡرًا ﴿۹﴾
اور وہ اس(اللہ) کی محبت میں مسکین،یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خشنودی کیلئے کھلاتے ہیں نہ تم سے کوئی جزا چاہتے ہیں اور نہ شکریہ۔