Aaina Foundation

Aaina Foundation Taking strength in helping and supporting people who deserve happiness is a goal of mine. Spreading the happiness in the society and remove the negativity

Taking strength in helping and supporting people who deserve happiness is a goal of our. Spreading the happiness in the society and remove the negativity and take them to the right path.
ㅤ بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو سزا و جزا کو جھوٹلاتا ہے ؟ یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے- اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا- پس ایسے نمازیوں کے لئے ہلاکت ہے- جو اپنی نماز سے

غافل رہتے ہیں- جو ریاکاری کرتے ہیں- اور< ضرورتمندوں کو> معموملی چیزیں دینے سے بھی گریزکرتے ہیں۔

{ سورہ ماعون }

14/06/2025

خیبر والوں کو علی والوں کا جواب
مرتضی نگری کا مبشر لقمان کے ساتھ 360 نیوز پر پروگرام (کھراسچ) میں تحلیل

یااللہﷻ😭😭😭😭😭یہ فلسطین نہیں عشق کا میزان ہے سُنوحدتِ  عالم  اسلام کی  پہچان  ہے سُنخون روتی ہے زمیں کوئی تو بولے ہم پرخوا...
06/04/2025

یااللہﷻ😭😭😭😭😭

یہ فلسطین نہیں عشق کا میزان ہے سُن
وحدتِ عالم اسلام کی پہچان ہے سُن

خون روتی ہے زمیں کوئی تو بولے ہم پر
خوابِ غفلت میں پڑا آج کا انسان ہے سُن

مرنے والوں کا تماشائی سے رشتہ یہ ہے
ایک ہی گھر کے مکیں اور مسمان ہے سُن

خون میں ڈوب گیا میرا مصلح صاحب ۔۔
سسکیاں میری میرے درد کی اذان ہے سُن

میں نے یہ آلِ محمد؏ کا کرم دیکھا ہے۔۔۔
میرا ہمدرد فقط ایک ہی ایران ہے سُن

بھول نہ پاۏنگا میں تجھ کو حسن نصراللہ
میری نسلوں پہ کیا تُو نے جو احسان ہے سُن

دل مدینہ ہے مدینے کا سبق یاد نہیں۔۔۔
کالی کملی تیری خاموشی پہ حیران ہے سُن

یہ بڑی بات ہے منظور نظر دور کھڑا ۔۔۔
اپنی شہرت کے بکھرنے سے پریشان ہے سُن

کفر و اِلحاد کے لشکر کو بتادو اتنا۔۔۔
علماء حق میری پہچان میری جان ہے سُن

علماء سوء کو خداۚ غرق کرے غرق کرے ۔۔۔
وہ عباء اور قباء اوڑھے بھی شیطان ہے سُن

مطلبی دور میں یاور یہ قلم اپنا ہے ۔۔
میری تنہائی میرے مولا؏ کا احسان ہے سُن

دُعاگو
#ابودرویش
#یاوریوسفی

05/04/2025



آج ایک واقعہ شدت سے یاد آئی ایک شخص اپنے دو عزیزوں کو آپس میں لڑواتا رہتا تھا😡 ملتا دونوں سے تھا🤔 پر دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئیے شر اور فتنہ پیدا کرتا تھا🫨 اور ایک دن اِس شر اور فتنے نے اپنا کام کر دکھایا اور نتیجہ😔 ودنوں کہ تعلقات ختم💔, پر وہ شخص دونوں سے ملتا تھا پر اُن کو ملانے کی کوشش کبھی نہیں کی👎, جب اُس شخص سے پوچھا گیا کہ وہ ایسا کیوں کرتا ہے تو اُس نے بہت ہی سبق آمیز جواب دیا, اگر میں اِن دونوں کو نہیں لڑواتا تو یہ دونوں مل کر مجھ سے لڑتے😱 جب کہ یہ اُس شخص کی شیطانی😈 سوچ تھی جس نے دو رشتوں کو ایک دوسرے سے دور کیا😭,

اِس واقعہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ دشمن سے نہ ڈرو رشتےداروں, عزیزوں سبھی یاروں میں اُس منافق سے ڈرو جو آپ کے درمیان میٹھی دوغلی پالیسی چلتا ہے۔🙏

اے پاک پروردگار ہمیں شریر کے شر اور فتنہ گر کے فتنے سے محفوظ رکھ 🙏 ۔۔۔ آمین🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaina Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aaina Foundation:

Share