Alfalah UC 8

Alfalah UC 8 Official Page of UC-8 Alfalah, North Nazimabad, Karachi

31/05/2026

یوسی 8 کے وائس چیئرمین جناب ذوالفقار صاحب اور کونسلر صابر احمد صاحب کی خصوصی ہدایت پر شاہراہ مظفر ہاشمی بلاک اے میں سپیڈ بریکرز کی تعامیر کا کام جاری ہے

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے عید الاضحی کے چوتھے روز بلاک بی ریلوے کروسنگ پہ صفائی کا کام جاری ہے۔۔۔
30/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے عید الاضحی کے چوتھے روز بلاک بی ریلوے کروسنگ پہ صفائی کا کام جاری ہے۔۔۔

30/05/2026

یوسی 8 کے وائس چیئرمین جناب ذوالفقار صاحب اور کونسلر صابر احمد صاحب کی خصوصی ہدایت پر علیمیہ گراونڈ بلاک اے میں صفائی کا کام جاری ہے

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے یوسی 8 بلاک بی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کا خصوصی عمل جاری ہے۔ ڈمپنگ پوائن...
29/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے یوسی 8 بلاک بی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کا خصوصی عمل جاری ہے۔ ڈمپنگ پوائنٹس کو صاف کیا جا رہا ہے، آلائشیں اٹھائی جا رہی ہیں جبکہ جراثیم سے بچاؤ اور صفائی کو یقینی بنانے کے لیے چونا بھی ڈالا جا رہا ہے

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں روڈ کارپٹنگ کا پانچواں روز۔۔۔
19/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں روڈ کارپٹنگ کا پانچواں روز۔۔۔

19/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی کی اندرونی سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک وسیع اور تاریخی منصوبہ ہے، جس کے تحت ترقیاتی کام ذاتی پسند و ناپسند کے بجائے میرٹ اور عوامی ضرورت کو مدِنظر رکھ کر پورے علاقے میں یکساں انداز سے کیے جا رہے ہیں۔

جماعت اسلامی کے نمائندے عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسٹارم واٹر نالوں کی صفائی، سیوریج نظام کی بہتری اور لوڈشیڈنگ جیسے اہم مسائل پر عملی اقدامات جاری ہیں تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

*جماعتِ اسلامی کی نگرانی میں بلاک بی میں تعمیر و بحالی کے کام جاری*

• نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
• بلاک بی میں سڑکوں کی استرکاری کا ایک تاریخی اور شاندار منصوبہ جاری ہے۔
• تقریباً 75 فیصد بلاک بی کی سڑکیں زیرِ تعمیر ہیں۔
• حسبِ ضرورت انڈر گراؤنڈ سیوریج مسائل کو بھی حل کیا جا رہا ہے۔
• ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے بلاک بی سے ستر سال پرانے باڑے کی تجاوزات ختم کر کے 120 سے زائد ڈمپر ملبہ اور گوبر اٹھایا گیا۔
• بلاک بی سے گزرنے والے اسٹارم واٹر نالے کی تفصیلی بحالی کا جلد آغاز متوقع ہے۔
• بلاک بی کے تینوں اطراف میں سیوریج ڈسپوزل سسٹمز اور سیوریج لائنوں کی تنصیب کا کام بھی جاری ہے۔

عوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اُن کا حقیقی ترجمان اور مخلص خیرخواہ کون ہے۔ ساتھ ہی اُن سیاسی جماعتوں اور طویل عرصے سے حکمرانی کرنے والے اور 35 سال وزارتوں کے مزے لوٹنے والوں کا بھی جائزہ لینا ضروری ہے جن پر تعصب کی سیاست اور عوامی وسائل کے غیر شفاف استعمال جیسے الزامات لگتے رہے ہیں۔ ان کی کارکردگی پر بھی عوامی سطح پر سوالات اٹھتے ہیں کیونکہ ان کے اداروں کی پرفارمنس ایک سوالیہ نشان ہے۔۔۔

• سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (Sindh Solid Waste Management Board)
• کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (Karachi Water and Sewerage Board)
• میئر کراچی / کے ایم سی / کے ڈی اے
• سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (Sindh Building Control Authority)

یونین کونسل کے چیئرمین جناب ذوالفقار احمد صاحب کی خصوصی ہدایت پر روڈ کارپٹنگ سے قبل مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔۔۔ج...
18/05/2026

یونین کونسل کے چیئرمین جناب ذوالفقار احمد صاحب کی خصوصی ہدایت پر روڈ کارپٹنگ سے قبل مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔۔۔

جماعت اسلامی کے نمائندے اپنے دائرۂ کار سے بڑھ کر عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔ چاہے اسٹارم واٹر نالوں کی صفائی کا معاملہ ہو، سیوریج ڈسپوزل سسٹمز کی بہتری ہو یا لوڈ شیڈنگ جیسے سنگین مسائل، جماعت اسلامی کے نمائندے ہر محاذ پر عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔

18/05/2026

بلاک بی میں جاری روڈ کارپیٹنگ اور دیگر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہلیان بی بلاک گفتگو فرماتے ہوئے

17/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی کی اندرونی گلیوں میں سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔۔۔

روڈ کارپٹنگ کا یہ منصوبہ اپنی نوعیت کا ایک تاریخی اور بڑے پیمانے کا منصوبہ ہے۔ ماضی میں بلاک بی میں اتنے وسیع پیمانے پر سڑکوں کی استرکاری کبھی نہیں کی گئی۔

پہلے ترقیاتی کام اکثر جان پہچان اور ذاتی تعلقات کی بنیاد پر محدود علاقوں تک رہتے تھے، مگر اب کوشش کی جارہی ہے کہ کام میرٹ اور ضرورت کے مطابق پورے علاقے میں یکساں انداز سے کیا جائے۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری۔۔۔
15/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری۔۔۔

Address

Karachi
74600

Telephone

+923132288525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah UC 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share