پٹھان گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

پٹھان گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن اس پیج کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنی کمیونٹی کی فلاح وبہبود ک?

انفاق سی ڈی ایس ایس سینئر گرلز اسکول میں طلبات کے لیے جماعت ہشتم اور نہم میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ـ داخلہ فارم دئیے ...
19/04/2025

انفاق سی ڈی ایس ایس سینئر گرلز اسکول میں طلبات کے لیے جماعت ہشتم اور نہم میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ـ داخلہ فارم دئیے جارہے ہیں جو والدین فارم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ریسیپشن سے آکر فارم حاصل کرسکتے ہیں۔

رابطہ صبح 8:30 تا02:00 بجے پیر تا ہفتہ
شکریہ

09/03/2025

صرف رمضان المبارک کے مہینے کے لئے۔

من و سلویٰ کی طرف سے مختلف ڈسٹرکٹ میں راشن و عید پیکج کی تقسیم کے لئے ورکرز اور والنٹیئرز کی درخواستیں مطلوب ہیں۔
سپر وائزر کو دن کے پانچ ہزار دیئے جائینگے۔
ورکر کو دن کے تین ہزار دیئے جائینگے۔
تعلیم کم سے کم انٹرمیڈیٹ سپر وائزر کے لئے۔
ورکر کی تعلیم کم سے کم مڈل تا میٹرک ہو۔
دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر صرف
نام
ڈسٹرکٹ
کس پوزیشن کے لئے اپلائی کر رہے ہیں۔
ٹائمنگ:
دن تین بجے تا رات دس بجے

ضروری بات۔
صرف میسج کریں کال کرنے والے کی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔
نوٹ: یہ پوسٹ 15 مارچ تک کے لئے ہے۔
مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

رابطہ واٹس ایپ نمبر،

+923330135534

*🔄 براہ کرم اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک پہنچ سکے۔ جزاکم اللہ خیراً!*

23/02/2025

https://whatsapp.com/channel/0029VaP3eEB0G0Xi4vgsyS1F

سرکاری اور پرائیوٹ نوکریوں کے اشتہارات سے بروقت باخبر رہنے کے لئے چینل فالو کریں۔
جو بھی بیروزگار ہیں وہ لازمی فالو کریں۔

Address

House A/109 Pathan Goth Malir Street No 02
Karachi
75210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پٹھان گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share