04/05/2025
کراچی کیماڑی کا مچھیرا، *عابد صالح* ، کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہا ہے۔
وہ کئی ماہ سے اسپتال کے بستر پر ہے اور اب علاج کے اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں رہا۔ اپنی تمام جمع پونجی اور اہل خانہ کے زیورات تک علاج پر خرچ کر چکا ہے۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر اس باہمت ماہی گیر کا ساتھ دیں۔ زندگی کمزور ضرور ہوئی ہے، لیکن اُمید باقی ہے۔
مدد کے لیے:
ایزی پیسہ نمبر : 03183568550