07/06/2025
سنتِ ابراہیمی ایک عظیم اور حسین روایت ہےجو ہر مسلمان کو یہ احساس دلاتی ہے کہ آج کے دن صرف گائے.بکرے اونٹ یا دنبے کی قربانی نہیں کرنی بلکہ اپنی انا کو قربان کرنا ہے اپنے نفس کو شیطان کی قید سے رہائی دلانی ہے نفرت کو ذبح کر کے محبت کے دیپ جلانے ہیں حسد کو جلا کر احسان اور مساوات کو پروان چڑھانا ہے قربانی دوسروں کے لیے اور دعائیں اپنے لیے اکھٹی کرنی ہیں روٹھے رشتے داروں کو خود منانا ہے تب یہ عید عیدِ قربان کہلائے گی۔
اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے گھر اور گھر کے باہر کے راستوں کو بھی صاف رکھنا ہے
۔۔۔۔۔آپکو اور آپکے گھر والوں کو عید مبارک
منجانب
شازیہ عالم شازی 🍁🍁🦬🐐
عيد مبارک🍂🍁
#شازی