sitara Welfare Trust

sitara Welfare Trust غریب ،بے سہارا، محنت کش مزدوروں کے ساتھ تعاون

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امسال جامع مسجد ستارہ نیول کالونی ماڑی پور کی طرف سے علاقے کے مساجد کے ائمہ،خادمین میں ...
06/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امسال جامع مسجد ستارہ نیول کالونی ماڑی پور کی طرف سے علاقے کے مساجد کے ائمہ،خادمین میں تقریباً پانچ لاکھ روپے نقدی اور عید کے سوٹ تقسیم کئے گئے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں کو مزید مالا مال فرمائے

20/03/2025

ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے لگایا گیا اسٹال
الحمدللہ دو سو سے زائد بچوں اور بچیوں کے لیے عید کی مفت شاپنگ کرائی گئی ۔۔

21/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب کو چاند رات مبارک
الحمدللہ امسال رمضان میں ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے غرباء و مساکین ،ائمہ کرام میں بارہ لاکھ مالیت کی رقم تقسیم کی گئی ہے جس کی تفصیل یہ ہے
راشن ساڑھے نو لاکھ
نقدی تقریباً دو لاکھ
اسی طرح ائمہ کرام میں چالیس ہزار کے پچاس سوٹ اور مدرسے کے طلباء کو جوتے اور کپڑوں کی مد میں تیس ہزار کی نقدی دی گئی ہے۔۔

اللہ تعالیٰ اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
برائے رابط۔۔شھیداحمد
03482388833

15/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے یہ پیج بنایا گیا ہے ان شاءاللہ اس میں علاقے کی سطح پر جو تعاون ہوتا ہے اس کی مختصر کارگزاری بھیجی جائ

Address

Neval Colony Mari Pur
Karachi
KOHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sitara Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to sitara Welfare Trust:

Share