17/01/2025
وتعزو من تشا و تعزل من تشا۔
السلام و علیکم،
گزشتہ دنوں جو واقعہ پیش آیا جس میں الفیاض ویلفئر ٹرسٹ کے چیئرمین جانب فیاض بھائی پر ایک گھناؤنا الزام لگایا گیا جس کا کوئی گواہ یا ثبوت نہیں تھا صرف ذاتی رنجش کی بنا پر اور انکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ایسا کیا گیا -
الحمدللہ اللہ ک فضل و کرم سے فیاض بھائی کے کردار کی گواہی علاقہ مکینوں نے بھی دی اور جس لڑکے کی وجہ سے ایسا ہوا اس نے بھی فیاض بھائی سے معافی مانگی ۔۔۔
اور تمام قابینہ ممبران ٹرسٹ نے امت اخبار کے آفس جا کر اُن سے بھی بات کرنے کا کہا ہے کیونکہ انہوں نے بنا کسی تصدیق ایک افواہ اور جھوٹی خبر کو اپنے اخبار میں شائع کیا ۔۔۔