10/10/2026
ماڈل کالونی میں نئے ایس ایچ او سرور چوہان صاحب کی آمد کے بعد سے جرائم میں واضح کمی دکھائی دی ہے
یہ ایک خوشگوار تبدیلی ہے.
جب جب پولیس اپنا کام احسن طریقے سے سرانجام دے گی میں تعریف لازماً کروں گا
سید عمر شاہ
چیئرپرسن کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن