21/04/2026
الخدمت اور BTK فرینڈز: اجتماعی قربانی 2026 🐂✨
بحریہ ٹاؤن کراچی میں مقیم احباب کے لیے الخدمت کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
حصہ لینے کی تفصیلات:
1️⃣ گائے میں حصہ: 30,500 روپے
2️⃣ قربانی فی سبیل اللہ: 27,000 روپے
💡 اہم نوٹ: فی سبیل اللہ قربانی کا گوشت بحریہ ٹاؤن کے مضافات میں مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔
آئیے اس بابرکت فریضے کو خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ ادا کریں۔
📱 بکنگ اور تفصیلات کے لیے واٹس ایپ کریں:
مصعب سراج: 2554488-0331
عبدالقیوم: 3368735-0332