20/09/2022
بلیک کیپس فاونڈیشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے سیہون اور اس کے اطراف دیہی علاقے میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں متاثرین کو طبی امداد دی گئی۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے تاکہ ہم مزید شہروں میں بھی سیلاب متاثرین کی امداد کرسکیں۔
For Donations:
Easypaisa:- 03122887724
Bank Transfer(BAHL)
Muhammad Zuhad
10680048015101013
For queries contact: +923473939362