Kashif Warsi Foundation

Kashif Warsi Foundation Free IT Training Organization

پھول کی طرح بن جائیں۔ جو نہایت خوبصورت نظر آتا  اور اس کے قریب بیٹھنے سے  دوسروں کے وجود میں بھی اس کی مہک کے مثبت اثرات...
30/05/2024

پھول کی طرح بن جائیں۔ جو نہایت خوبصورت نظر آتا اور اس کے قریب بیٹھنے سے دوسروں کے وجود میں بھی اس کی مہک کے مثبت اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔
احقر: محمد کاشف وارثی

When something is free you are product
18/05/2024

When something is free you are product

پیر صاحب کے آستانے میں مسجد کا نہ ہونا ایسا ہے جیسا کہ سنار کی دوکان میں سونے کا نہ ہونا۔احقر: محمد کاشف وارثی سیفی
17/05/2024

پیر صاحب کے آستانے میں مسجد کا نہ ہونا ایسا ہے جیسا کہ سنار کی دوکان میں سونے کا نہ ہونا۔
احقر: محمد کاشف وارثی سیفی

زندگی کو آسان کرنا چاہتے ہیں تو جو جیسے ہے اس کو ویسے ہی Accept کرلیں۔  اس طرح شکوے شکایت ختم ہو جائے گے اور زندگی آسان ...
13/05/2024

زندگی کو آسان کرنا چاہتے ہیں تو جو جیسے ہے اس کو ویسے ہی Accept کرلیں۔ اس طرح شکوے شکایت ختم ہو جائے گے اور زندگی آسان ہو جائے گی۔

جب آپ کے پاس اپنے لیے وقت نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ زندگی شروع ہوگئی ہے۔احقر: محمد کاشف وارثی
08/05/2024

جب آپ کے پاس اپنے لیے وقت نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ زندگی شروع ہوگئی ہے۔

احقر: محمد کاشف وارثی

03/05/2024

Mishkat ul Masabeeh - 4912

کتاب:آداب کا بیان

باب:حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان

ARABIC:
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَغِمَ أَنْفُهُ رَغِمَ أَنْفُهُ رَغِمَ أَنْفُهُ» . قِيلَ: مَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ عِنْدَ الْكِبَرِ أَحَدَهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا ثمَّ لم يدْخل الْجنَّة» . وَرَاه مُسلم

TRANSLATION:
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس کی ناک خاک آلود ہو ، اس کی ناک خاک آلود ہو ، اس کی ناک خاک آلود ہو !‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! کس کی ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو اپنے والدین میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے میں پا لے پھر وہ (ان کے ساتھ حسن سلوک کر کے) جنت میں داخل نہ ہو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
----------------------------------------
جامعه اسلاميه عبدالله بن عبدالمطلب رضي الله تعالى عنهما

02/05/2024
01/05/2024

Dany Technologies is Hiring in Karachi

Sr. HR executive

Email CV at [email protected]

30/04/2024

Connect Logistics is Hiring

Assistant Manager IT

Hawksbay Warehouse, Karachi.

Email CV at [email protected]

29/04/2024

Need Riders for Company

Package : 22,000 Basic + 1,500 Attendance Allowance + 1,500 Mobile Allowance = ( Total Basic Salary Rs25,000/- )
Commission Rs15,000/- plus )
1 Ltr. Petrol on Daily Basis

Available Areas :
1. Korangi Landi
2. Shafasal malir
3. Qaidaabad
4. Shahlatif town

WhatsApp your messages : 923102028393

زندگی آمد برائے بندگیزندگی بے بندگی شرمندگی
26/04/2024

زندگی آمد برائے بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی

Address

Karachi
715000

Telephone

+923133218891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Warsi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashif Warsi Foundation:

Share