Mukhtar Hussain Awan

Mukhtar Hussain Awan The principal purposes of a labor union are to negotiate wages and working condition terms,regulate

برادرم سعد محمد چوہدری کو ILO کی کمیٹی SRM TWG کی کمیٹی کا ممبر بننے پر بہت مبارکباد آپ سے امید ہے کہ ورکرز کی فلاح کی ک...
11/08/2026

برادرم سعد محمد چوہدری کو ILO کی کمیٹی SRM TWG کی کمیٹی کا ممبر بننے پر بہت مبارکباد
آپ سے امید ہے کہ ورکرز کی فلاح کی کیے عالمی سطح پر بھی پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے مزید ایسی اصطلاحات کریں گے جو ورکرز کے لیے بہتری کی طرف گامزن ہو

08/08/2026
04/05/2026

I got over 70 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/04/2026
آج مورخہ 17 اپریل 2026 بروز جمعہ، آر بی پاکستان لمیٹڈ کی فیکٹری میں جناب محمد اسد، ڈائریکٹر ایچ آر پاکستان کا سی بی اے ع...
17/04/2026

آج مورخہ 17 اپریل 2026 بروز جمعہ، آر بی پاکستان لمیٹڈ کی فیکٹری میں جناب محمد اسد، ڈائریکٹر ایچ آر پاکستان کا سی بی اے عہدیداران کی جانب سے پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہیں روایتی اجرک اور یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
اس موقع پر سی بی اے رہنما مختار حسین اعوان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منیجمنٹ کے ساتھ ہمیشہ سے دوستانہ اور مثبت ورکنگ ریلیشن شپ رہی ہے۔ یونین نے ہر مشکل وقت میں ادارے کے ساتھ مل کر مسائل کے حل اور کمپنی کی ترقی کے لیے بھرپور جدوجہد کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جناب محمد اسد کی دوبارہ پاکستان آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی اور اعزاز ہے۔ ان کے ساتھ پہلے بھی کام کرنے کا موقع ملا ہے، اور بطور ایچ آر ڈائریکٹر ان کی موجودگی سے انتظامیہ اور مزدوروں کے درمیان روابط مزید مضبوط ہوں گے، جس سے مسائل کے حل میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔
مختار حسین اعوان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مزدور برادری اور یونین انتظامیہ کے ساتھ مل کر ٹیم ورک کے جذبے کے تحت مستقبل کے چیلنجز کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرے گی اور ادارے و ملازمین دونوں کے لیے بہتر نتائج حاصل کیے جائیں گے۔
اس موقع پر جناب محمد اسد نے مختار حسین اعوان اور یونین قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ کے مشکل دور میں جس طرح ٹیم ورک کے ذریعے کمپنی کو بحران سے نکالا گیا، وہ قابلِ ستائش ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا تاکہ ادارے کی ترقی اور بہتری کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باہمی تعاون سے نہ صرف ادارہ مضبوط ہوگا بلکہ ملازمین کو بھی بہتر اور سازگار ماحول فراہم ہوگا۔
آخر میں انتظامیہ اور یونین کی جانب سے ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ادارے کی ترقی کے لیے مشترکہ طور پر کام جاری رکھا جائے گا۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhtar Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category