Muhibban-e-Imam Organization Official

Muhibban-e-Imam Organization Official خدمتِ عوام برائے قُربتِ امامؑ
(1)

13/08/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلسِ عزا
پُرسۂ سبز قبا
امام بارگاہ عزاخانۂ زہرا (سیکٹر فائیو ڈی، نیوکراچی) میں جاری۔۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلسِ عزاپُرسۂ سبز قبا تمام عزادارانِ امامِ مظلوم علیہ السلام سے شرکت کی ا...
05/08/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلسِ عزا
پُرسۂ سبز قبا
تمام عزادارانِ امامِ مظلوم علیہ السلام سے شرکت کی استدعا ہے۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلسِ عزا  پُرسۂ سبز قباتمام عزادارانِ امامِ مظلوم سے شرکت کی استدعا ہے۔(م...
01/08/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلسِ عزا
پُرسۂ سبز قبا
تمام عزادارانِ امامِ مظلوم سے شرکت کی استدعا ہے۔

(مکمل اشتہار ان شاء اللہ جلد نشر کیا جائے گا)

محبِانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ خمسہ مجالسِ عزا۔۔۔منجانب: خانوادۂ وارث علی کربلائی مرحومتمام عزادارانِ اما...
22/06/2026

محبِانِ امام آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ خمسہ مجالسِ عزا۔۔۔
منجانب: خانوادۂ وارث علی کربلائی مرحوم
تمام عزادارانِ امامِ مظلوم علیہ السلام سے شرکت کی استدعا ہے۔

عید الفطر مبارک 💐
20/03/2026

عید الفطر مبارک 💐

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے ماہِ رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا۔۔ ضرور تلاوت فرمائیں۔پروردگار تما...
19/03/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے
ماہِ رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا۔۔ ضرور تلاوت فرمائیں۔

پروردگار تمام اہلِ ایمان کی جانب سے ماہِ مبارکِ رمضان میں انجام دیے جانے والے صوم و صلواۃ اور تمام اعمالِ صالح کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم سے نوازے۔۔
تمام اہلِ ایمان سے گزارش ہے کہ رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای، آپ کے خانوادے کے افراد، آپ کے رفقاء کی پُر درد شہادتوں اور مملکتِ اسلامی ایران پر مسلط غیر منصفانہ جنگ کی تباہ کاریوں کے پیشِ نظر عید الفطر پر سادگی اپنائیں۔۔۔
اور رہبرِ معظّم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہٰ ای، انقلابِ اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ، افواجِ ایران، ایرانی عوام کی حفظ و سلامتی اور عالمِ کفر کے مقابل کامیابی و کامرانی کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے ماہِ رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا۔۔ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں م...
18/03/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے
ماہِ رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا۔۔
ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں میں شہید رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای و شہدائے راہِ خدا کے بلندئ درجات۔۔۔ رہبرِ معظّم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہٰ ای، انقلابِ اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ، افواجِ ایران، ایرانی عوام کی حفظ و سلامتی اور عالمِ کفر کے مقابل کامیابی و کامرانی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے ماہِ رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا۔۔ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں...
17/03/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے
ماہِ رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا۔۔
ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں میں شہید رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای و شہدائے راہِ خدا کے بلندئ درجات۔۔۔ رہبرِ معظّم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہٰ ای، انقلابِ اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ، افواجِ ایران، ایرانی عوام کی حفظ و سلامتی اور عالمِ کفر کے مقابل کامیابی و کامرانی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے ماہِ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا۔۔ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں ...
16/03/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے
ماہِ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا۔۔
ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں میں شہید رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے بلندئ درجات۔۔۔ رہبرِ معظّم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہٰ ای، انقلابِ اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ، افواجِ ایران، ایرانی عوام کی حفظ و سلامتی اور عالمِ کفر کے مقابل کامیابی و کامرانی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے ماہِ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا۔۔ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں م...
15/03/2026

محبّانِ امام آرگنائزیشن کی جانب سے پیشِ خدمت ہے
ماہِ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا۔۔
ضرور تلاوت فرمائیں اور دعاؤں میں شہید رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے بلندئ درجات۔۔۔ رہبرِ معظّم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہٰ ای، انقلابِ اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ، افواجِ ایران، ایرانی عوام کی حفظ و سلامتی اور عالمِ کفر کے مقابل کامیابی و کامرانی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhibban-e-Imam Organization Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhibban-e-Imam Organization Official:

Shortcuts

Share