Shoba e Muhibeens Iso Jaffer Tayyer Unit

Shoba e Muhibeens Iso Jaffer Tayyer Unit نصب العین ; جدید نسل کے مابین اسلامی تعلیمات کا احیاء اور پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ۔ کرنا.

09/06/2026
🌟 *میناب امامیہ سمر کیمپ 2026* 🌟📢 *امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جعفرِ طیار محب یونٹ کی جانب سے 6 روزہ (5 جون تا 10 جون) سم...
01/06/2026

🌟 *میناب امامیہ سمر کیمپ 2026* 🌟

📢 *امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جعفرِ طیار محب یونٹ کی جانب سے 6 روزہ (5 جون تا 10 جون) سمر کیمپ** کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

👦 اپنے بچوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے *رجسٹریشن فارم* بھرنا ضروری ہے۔

📝 *رجسٹریشن تفصیلات:*
📅 *1، 2 اور 3 جون*
🕰️ بعد از نمازِ مغربین
📍 امامیہ سینٹر

💰 *رجسٹریشن فیس:* 500 روپے

📥 مکمل شدہ فارم *4 جون* کو بعد از نمازِ مغربین *امامیہ سینٹر* میں جمع کروانا ہوگا۔

🎯 *سمر کیمپ کی خصوصیات:*
📚 دینی و اخلاقی تربیت
🎨 دلچسپ تعلیمی و تفریحی سرگرمیاں
🤝 باہمی تعاون اور ٹیم ورک
🏆 مختلف مقابلہ جات اور انعامات

🌴 **خصوصی پروگرام*
5 روزہ سمر کیمپ کے بعد *چھٹے دن فجر کے بعد فارم ہاؤس ٹرپ* کا اہتمام کیا جائے گا۔

📌 *جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس بابرکت و تفریحی پروگرام کا حصہ بنیں۔*

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

0316 0635864
03713574981

🌹 *امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جعفرِ طیار محب یونٹ*🌹

26/08/2025
*پسران ظہور ورکشاپ*اسمبلی فلسطین آج کی کربلا اکٹیوٹی شہداء کی دلچسپ کہانیاں فرسٹ  ایڈکھانے کا وقت احکامماءنڈ گیمزجنرل نا...
27/05/2025

*پسران ظہور ورکشاپ*

اسمبلی
فلسطین آج کی کربلا
اکٹیوٹی
شہداء کی دلچسپ کہانیاں
فرسٹ ایڈ
کھانے کا وقت
احکام
ماءنڈ گیمز
جنرل نالج
ٹیسٹ
مووی
فجر نماز
قرآن و حدیث
انعامات

براۓ جماعت:10-4

تاریخ:31 مئی 2025

وقت: رات 8:00 بجے سے صبح 7:00 بجے تک

بمقام: خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ,سروے نمبر:417

فیس:150
رابط برائے ریجسٹریشن

*03482942079
*03272465872
*03160635864

*آئی ایس او جعفر طیار محب یونٹ*

24/05/2025

روزِ تجدیدِ عہد✨

آئ ایس او جعفر طیار یونٹ

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن جعفر طیار یونٹ کی جانب سے 23 مئی بروز جمعہ امامیہ سینٹر جعفر طیار سوسائٹی م...
24/05/2025

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن جعفر طیار یونٹ کی جانب سے 23 مئی بروز جمعہ امامیہ سینٹر جعفر طیار سوسائٹی میں یوم تاسیس کا پروگرام بنامِ روز تجدید عہد منایا گیا۔
پروگرام کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔ جس کے بعد سینیئر برادر ڈاکٹر زوار نے برادران سے احساس ذمہ داری اور تجدید عہد کے عنوان پر گفتگو کری، بعد از لیکچر دستہ امامیہ کراچی کے صاحب بیاض برادر جری سجاد نے شہید ڈاکٹر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ترانہ پیش کیا، بعد از یونٹ صدر برادر جون عباس نے سابقین سے گفتگو کری، جسکے بعد دستہ امامیہ جعفر طیار کے صاحبِ بیاض برادر احسن مہدی نے ترانہِ امامیہ پڑھا، آخر میں دعائے وحدت و کیک کٹنگ سے اس نشست کا اختتام ہوا۔
پروگرام میں ممبران سابقینِ امامیہ اور محبین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن جعفر طیار یونٹ

08/02/2023

_We Are Proud To Announce~_

_Audition Call For_🎙️

IMAMIA DEBATER'S FORUM
( ```your thoughts deserve to be heared``` )

🗓️Date: 10-feb-2023

📩IMPORTANT NOTE

_•Participants will be categorized according to their age_ .
_•Age limit : 13 to 24 years_ .

For Registration And More Info, Contact us at : 03336030777

_A PROJECT OF:_
ISO PAK JTU

Address

Hussaini Library Markazi Imambargah
Karachi
75070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoba e Muhibeens Iso Jaffer Tayyer Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shoba e Muhibeens Iso Jaffer Tayyer Unit:

Shortcuts

Share