19/06/2025
یو سی 10 بٹھائی آباد ملیر ٹاؤن
گزشتہ کئی ماہ سے اہلیان بٹھائی آباد جعلی ایم این اے ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندوں کی کار کردگی سے نالہ
منتخب بلدیاتی نمائندے پانی صرف اپنے من پسند لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں مخالف جماعتوں کے ووٹرز اور ہمدردوں کو پیسوں کے عوض پانی خریدنا پڑ رہے ہیں اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ بدترین اذیت سے اہلیان بٹھائی آباد دوچار ہے
اس سلسلے میں 22 جون بروز اتوار کو جماعت اسلامی یو یوسی بھثائی آباد کی جانب سے احتجاج ہوگا
پاکستان تحریک انصاف 10 یوسی بھٹائی آباد اس احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے