بزمِ ابوطالب علیہ اسلام پاکستان کی ابھرتی ہوئی ادبی بزم ہے۔ جس میں ملکی اور غیر ملکی شاعر اور شاعرہ حصہ لتے / لیتیں ہیں ۔
Address
Karachi
75950
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when بزمِ ابو طالب علیہ لسلام Bazm e Abu Talib a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to بزمِ ابو طالب علیہ لسلام Bazm e Abu Talib a.s:
Bazm E Abu Talib a.s - بزمِ ابوطالب علیہ السلام
بزمِ ابوطالبؑ کی بزم میں شامل ہوں٫ یہاں بین الااقوامی محفل و مشاعرے منعقد کئیے جاتے ہیں ۔ جس میں ملکی اور غیر ملکی مشہور و معروف شعرائے کرام اور منقبت خواں مولاؑ کو اپنا نذرانہء عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
یہ پروگرامز لائیو فیس بک اور حیدر ئی وی کینیڈا پر نشر کئیے جاتے ہیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ اس صفحہ کو لائک کریں اور اپنے پیاروں کو شیئر کریں تاکہ آپ کو بروقت و فوری نئے پروگرامز کی تفصیل مہیا ہو۔ شکریہ
مولاؑ آپ سب کو سلامت رکھیں ۔ آمین