Imamia Educational & Welfare Society

Imamia Educational & Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamia Educational & Welfare Society, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

شکریہ جعفریہ الائنس ضلع ملیر
09/06/2025

شکریہ جعفریہ الائنس ضلع ملیر

*ایڈوکیٹ ثمر عباس شاہ کوآرڈینیٹر جعفریہ الائنس ضلع ملیر کی وائس چیئرمین غازی عباس ٹرسٹ جعفرطیار جناب اختیار امام رضوی صاحب* کے ھمراہ
*امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کراچی* کی دعوت پر ملیر کی سب سے بڑی
*اجتماعی قربانی و قُربانی برائے مستحقین* کے مرکزی کیمپ و کلیکشن پوائنٹ کا دورہ کیا۔
اور بڑے پیمانے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے اجتماعی قربانی منعقد کرنے پر برادران امامیہ کی حوصلہ افزائی کریں۔
یاد رھے اس اجتماعی قربانی کے منظم ھونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں حصہ دار شریک ھوتے ھے اور ادارے پر اعتماد کرتے ہیں ۔

جزاک اللہ

شکریہ سید عمران نقوی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کورنگی
08/06/2025

شکریہ سید عمران نقوی
صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کورنگی

08/06/2025

شکریہ ٹیم ملیر والے

08/06/2025

شکریہ ٹیم اپنا ملیر کراچی

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین سال 2025...
06/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین سال 2025 کی رابطہ مہم کے سلسلے میں وفد کے ہمراہ معروف سماجی و سیاسی شخصیت مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 232 سید عمران حیدر عابدی وفد کے ہمراہ سے تفصیلی ملاقات کی گئی اور اجتماعی قربانی کے دورے کی دعوت دی گئی۔

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال...
06/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال 2025 کے سلسلے کی رابطہ مہم کا شہر بھر میں آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وفد کے ہمراہ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ضلع کورنگی ماڈل ٹاؤن جناب ظفر احمد خان صاحب، جنرل منیجر سندھ سولڈ ویسٹ ضلع کورنگی شبیر حسن اور زونل منیجرسندھ سولڈ ویسٹ ماڈل کالونی ٹاون عزیز نیازی سےوفد کے ہمراہ ملاقات کی گئی اور قربانی کے متعلق انتظامی امور کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین یو سی 5 طلحہ احمد خان اور ٹاؤن کوارڈینیٹر اسد زیدی بھی موجود تھے۔

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال...
04/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال 2025 کے سلسلے کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ و دعوتی مہم کا شہر بھر میں آغاز کردیا گیا۔اس سلسلے میں وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی پاکستان کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا گیا اور تفصیلی ملاقات کی گئی۔ضلعی امیر چودھری محمد اشرف اور رکن صوبائ اسمبلی محمد فاروق کو دورے کی دعوت دی گئی۔

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال...
04/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال 2025 کے سلسلے کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ و دعوتی مہم کا شہر بھر میں آغاز کردیا گیا۔اس سلسلے میں وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی دفتر انصاف ہاؤس کا دورہ کیا گیا اور تفصیلی ملاقات کی گئی۔ نائب صدر کراچی ڈویژن امیدوار صوبائی اسمبلی پی ایس 90 وقاص اقبال , امیدوار قومی اسمبلی این اے 232 انجنیئر عدیل احمد اور سعد خان چئیرمین ماڈل ٹاؤن یو سی 6 کو دورے کی دعوت دی گئی۔

04/06/2025

الحمداللہ امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین کیلِئے جانوروں کی خریداری جاری ہے۔ الحمداللہ کل بروز منگل پہلا ٹرک کراچی پہنچ گیا ہے۔ مزید جانوروں کی خریداری جاری ہے۔ ہم تمام حصہ دار مومنین کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے ادارے پر اعتماد کیا اور سنت اہراہیمی کی ادائیگی میں ہمارے ساتھ شریک ہوئے۔

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین سال 2025...
04/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین سال 2025 کی تمام ملی تنظیمات و شخصیات سے رابطہ و دعوتی مہم کے سلسلے میں صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع ملیر سید احسن عباس رضوی،صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع کورنگی سید عمران نقوی،ریجنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن برادر سروش رضا، ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ضلع ملیر سید مہدی عباس، رکن منتظمہ ایڈ ہاک کمیٹی تنظیم عزاء، کراچی سید اظہار حسین، رکن منتظمہ و نائب صدر تنظیم عزاء پاکستان ضلع ملیر سید اوسجہ حسن رضوی، نشرو اشاعت سیکریٹری مرکزی تنظیم عزاداری یاسر حسین موسی، کورڈینیٹر ضلع ملیر جعفریہ الائنس پاکستان ایڈوکیٹ سید ثمر رضا زیدی و سید اختیار امام رضوی اور چیئرمیں امامینز اکیڈمی محمد علی سعیدی سے وفد کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کی گئی اجتماعی قربانی کے دورے کی دعوت دی گئی۔

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال...
04/06/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، کراچی کی جانب سے ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی و قربانی برائے مستحقین براۓ سال 2025 کے سلسلے کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ و دعوتی مہم کا شہر بھر میں آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وفد کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ملیر ٹائون آفس کا وفد کے ہمراہ دورہ کیا گیا اور تفصیلی ملاقات کی گئی۔ ٹائون آرگنائزر ملیر محمد فہیم اجمیری، رکن صوبائی اسمبلی پی ایس 90 سید شارق جمال اور رکن قومی اسمبلی این اے 232 محترمہ آسیہ اسحاق کو دورے کی دعوت دی گئی۔

31/05/2025

امامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ملیر کے اراکین یاسر رضوی اور امیر مختار منگی کی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر سیّد احسن عباس رضوی سے ملاقات ، عید الاضحٰی کے پہلے روز منعقدہ ملیر کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی میں شرکت کی دعوت دی

Address

Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Educational & Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imamia Educational & Welfare Society:

Share