SWA Shabikhel welfare Association Pakistan

SWA Shabikhel welfare Association Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWA Shabikhel welfare Association Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

09/10/2025

اظہار تعزیت

حالیہ دنوں میں یکے بعد دیگرے قومی مشران اور نوجوان داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مرکزی منجینگ کمیٹی جملہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے
مرحومین کی کامل مغفرت کے لئے رب کے حضور دعاگو ہے

محترم سید نواز صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے ہیں منجانب مرکزی منیجنگ کمیٹی  (ساوا) پاکستان
06/10/2025

محترم سید نواز صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے ہیں
منجانب مرکزی منیجنگ کمیٹی (ساوا) پاکستان

30/09/2025

اظہار تعزیت
شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین جناب شیررحمن کے چچا زاد بھائی،ماسٹر تاج محمد، کے برادر کبیر فیض محمد کے انتقال پر ( ساوا) کی منجینگ کمیٹی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے غم میں شریک ہیں
اراکینِ مرکزی منیجنگ کمیٹی
مرحوم کے کامل مغفرت کے لئے رب کے حضور دعاگو ہیں
اراکین مركزی منجینگ کمیٹی

28/09/2025

Respectable SWA followers be noted that we have no more face book page or account else this .
Thank you for your support
معزز ساوا فالورز نوٹ فرمالیں
اس آفیشل پیج کے علاوہ ہمارا کوئی دوسرا پیج یا اکاؤنٹ نہیں
تعاون کا شکریہ
#شعبہ نشر واشاعت (ساوا)پاکستان

Pls subscribe our official YouTube channel link below
24/09/2025

Pls subscribe our official YouTube channel link below

Share your videos with friends, family, and the world

20/09/2025

اعلامیہ اجلاس
شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی منجینگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین (ساوا)جناب شیررحمن کے زیر صدارت منعقد ہوا
جنرل سیکرٹری (ساوا )جناب داشت خان صاحب نے ایجنڈا ہیش کیا
اجلاس مےں ساوا کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں مستقبل کے منصوبوں سمیت جملہ امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی منیجنگ کمیٹی کے اراکین (ساوا) کے افیشل بینک اکاؤنٹ جو (انڈر پراسیس ہے) Active ہونے کے بعد پشاور،ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان کا دورہ کریں گے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بہت جلد کراچی میں( ساوا)Head office کا افتتاح کیا جائے گا جس میں ملک بھر سے قومی زعماء کو شرکت کی دعوت دی جائے گی

اجلاس میں یہ بھی طے پایا گیا
کہ شابی خیل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں کمرشل تشہیر یا ذاتی نوعیت کے مواد کو شیئر کرنے پر پابندی ہوگی تاہم اگر کسی ممبر کو کوئی مسیج،تحریر،یا پوسٹر وغیرہ شیئر کرنا ناگزیر لگے تو ایسی صورت میں اجازت لینا ضروری ہوگا

اجلاس میں حالیہ دنوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں جاں بحق اہلیان وطن کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی گئی
#رپورٹ نورسلیم مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر (ترجمان)پاکستان

امت مسلمہ،ایل وطن،پوری قوم کو عید سعید کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو       دعاگو منیجنگ کمیٹی شابی خیل ویلفیئر ای...
31/03/2025

امت مسلمہ،ایل وطن،پوری قوم کو عید سعید کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
دعاگو منیجنگ کمیٹی شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان

14/03/2025

کراچی
شابی خیل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے ترجمان /میڈیا کوارڈینیٹر جناب نورسلیم صاحب چاکر ہوٹل ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیمپ کے شرکاء سے اظہار خیال کررہے ہیں
#شعبہ نشر واشاعت SWA پاکستان

14/03/2025

شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائیندہ وفد کا وائس چیئرمین جناب محمد فرید صاحب کی قیادت میں چاکر ہوٹل متاثرین کیمپ میں شرکت
کراچی( پ ر) کل مورخہ 13مارچ 2025 شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے چاکر ہوٹل متاثرین کیمپ میں شرکت کی
گزشتہ دنوں آتشزدگی کے نتیجے میں خاکستر ہونیوالی ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا
متاثرین کے درد میں برابر کے شریک ہے
محمد فرید وائس چیئرمین (ساوا)

حکومت وقت سے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہیں
محمد فرید
متاثرین کو دامے درمے سخنے تعاون کا یقین دلاتے ہیں
محمد فرید
کیمپ کے شرکاء سے ساوا کے ترجمان نورسلیم نے بھی خطاب کیا
وفد میں جنرل سیکرٹری جناب داشت خان صاحب،جوائنٹ سیکرٹری عبد الحمید،جوائنٹ سیکرٹری صلاح الدین،ممبر مرکزی منجینگ کمیٹی حسین شابی خیل،ممبر مرکزی منجینگ کمیٹی جناب تاج عالم ودیگر شامل تھے
#شعبہ نشر واشاعت ساوا پاکستان

02/03/2025

چیئرمین شابی خیل ویلفئیر ایسوسی ایشن جناب شیرالرحمان صاحب کا قوم کے نام پیغام اور قوم کے مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست۔
فنا نس سیکرٹری
حا جی گل سا روپ
شا بی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن
آفیشل اکاؤنٹ نمبر ز
ایزی پیسہ 03368211858
جاز کیش03002415859

02/03/2025

شابی خیل ویلفئیر ایسوسی ایشن کا بمقام ایوب گوٹھ کراچی میں رمضان پیکج تقسیم کا منظر۔💕
آئیں مل کر اس رمضان میں یتیم ، مساکین ، بیواؤں اور لاچاروں کا سہارا بنیں۔🌹

22/01/2025

اظہار تعزیت

حالیہ ایام میں جو شابی خیل مشران داغ مفارقت دے گئے ہیں
حاجی شیرین دل پٹونائی،میروخان عمرخیل،یاربت خان خدرخیل،حاجی میرخاجان برومی خیل، شابی خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن جملہ مرحومین کے درجات بلندی کے لئے رب کے حضور دعاگو ہے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے

#شعبہ نشر واشاعت SWAپاکستان

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWA Shabikhel welfare Association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share