08/08/2026
27 صفر، شہادتِ حضرت امام حسن علیہ السلام کے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے بوتراب اسکاؤٹس گروپ اور پاک محرم ایسوسی ایشن کے درمیان اہم اجلاس۔
جلوس کے ہیڈ، سرچنگ پوائنٹس، ٹیل اور مجلسِ عزا کے انتظامات سمیت مختلف امور پر اہم مشاورت کی گئی۔
بوتراب اسکاؤٹس گروپ — خدمت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ۔