The Upper Hand Foundation

The Upper Hand Foundation charitable foundation foundation

27/02/2025

اسلام وعلیکم !!
امید ہے آپ سب بھائی خيروعافیت سے ہونگے۔ جیسے کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اللہ تبارک وتعالیٰ تمام اہل اسلام کو یہ برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ نصیب فرمائے آمین

عرض یہ ہے کہ اس وقت ہمارے ملک کے اندر مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہورہا جس سے نچلے طبقے کے لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ رمضان کی بھی آمد ہے اس موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی انشاء اللہ ہماری ٹیم
*The Upper Hand Foundation*
رمضان المبارك میں مستحق گھرانوں کو ڈھونڈ کر آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ان کے گھروں تک راشن مہیا کرتی ہے ۔۔ جیسے ہر سال آپ سب بھائیوں کا تعاون رہا ہے اس سال بھی ان شاء اللّه تعالیٰ اللہ کی مدد سے اور آپ تمام مخیر حضرات کے کے تعاون سے
*1000 ایک ھزار*
گھرانوں تک ایک ماہ کا راشن مہیّا کرنے کا ارادہ ہے

آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا پنا تعاون اور حصه شامل فرمائیں۔۔
*اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ کے اس ارشاد کے مصداق بنیں*
*أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَذَكَرَ الصَّدَقَةَ وَالتَّعَفُّفَ وَالْمَسْأَلَةَ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنْ الْيَدِ السُّفْلَى فَالْيَدُ الْعُلْيَا هِيَ الْمُنْفِقَةُ وَالسُّفْلَى هِيَ السَّائِلَةُ*

قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے آپ کے لئے جو کم ہے وہ کسی کے کئے بہت زیادہ ہے جتنا ہوسکے اپنا حصہ ملائیں ۔۔
جزاک اللہ
Regard :
*The Upper Hand Foundation*

Esay Paisa Acc: 03047090049
Azeem Abbas
Jazz cash Acc: 03062277001
Tashfeen yousaf

Per Bag cost: 6500 estimated

Address

Karachi
74900

Telephone

+923047090049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Upper Hand Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Upper Hand Foundation:

Share