Dost Welfare Trust

Dost Welfare Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dost Welfare Trust, Charitable organisation, Office No:403, Sattar Chambers, Mohammad Feroz Street, Jodia Bazaar,, Karachi.

14/03/2024

دوست ویلفیئر ٹرسٹ تقریباً 80 خاندانوں کی ماہانہ کفالت کرنا ہے ،اور تقریباً 20 سے زیادہ خاندان امداد کے منتظر ہیں ، اس ماہ رمضان میں اپنی زکوٰۃ میں سے دوست ویلفیئر ٹرسٹ کو بھی یاد رکھیں ۔

دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

25/02/2024

نعمان صاحب روزگار کے لئے پر پریشان ہیں ،رمضان میں کس جگہ پر ٹھیلا لگا کر عزت سے اپنے گھر والوں کے لئے روزی کماتا چاہتے ہیں ،اس سلسلہ میں دوست ویلفیئر ٹرسٹ سے مدد کی درخواست کی ہے ، اس سلسلے میں 40000 کی ضرورت ہے ، مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے ۔
دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

01/05/2022

دوست ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے افطار کے لیے تمام حضرات کا شکریہ۔آپ لوگوں کے تعاون کی وجہ سے تقریبن 6000 سے زیادہ لوگوں کو افطار کروایا گیا۔

دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

18/01/2022

دوست ویلفیئر ٹرسٹ مخیر حضرات کے تعاون سے تقریبن 35 خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر مدد فراہم کرتا ہے، پچھلے کچھ عرصے سے مالی وسائل کی کمی کا سامنا کرہا ھے۔ دوست ویلفیئر ٹرسٹ ایک بار پھر تعاون کی درخواست کرہا ہے۔ تاکہ مستحق خاندانوں کو مالی امداد جاری رکھی جاسکے۔
دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

دوست ویلفیئر ٹرسٹ مخیر حضرات کے تعاون سے تقریبن 27 خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر مدد فراہم کرتا ہے، پچھلے کچھ عرصے سے ما...
21/11/2021

دوست ویلفیئر ٹرسٹ مخیر حضرات کے تعاون سے تقریبن 27 خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر مدد فراہم کرتا ہے، پچھلے کچھ عرصے سے مالی وسائل کی کمی کا سامنا کرہا ھے۔ دوست ویلفیئر ٹرسٹ ایک بار پھر تعاون کی درخواست کرہا ہے۔ تاکہ مستحق خاندانوں کو مالی امداد جاری رکھی جاسکے۔
دوست ویلفیئر ٹرسٹ

10/10/2021

This is to Request with all Donors that without consent of Admins dont share and Donate any amount Directly . Few scammers misused posts of our Page.

Admin

13/09/2021
آغا حبیب رکشہ چلاتے ہیں، رکشہ کی بیٹری چوری ھوگی ھے جس کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ 4 دن سے گھر پر ہیں۔ دوست ویلفیئر ...
11/09/2021

آغا حبیب رکشہ چلاتے ہیں، رکشہ کی بیٹری چوری ھوگی ھے جس کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ 4 دن سے گھر پر ہیں۔ دوست ویلفیئر ٹرسٹ سے تعاون کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ڈونرز سے تعاون کرنے کی درخواست ہے۔

دوست ویلفیئر ٹرسٹ

دانش سلیم

محمد شاکر صاحب کے 5 بچے ہیں، خود مکینک کا کام کرتے ہیں، اور کراے کے گھر میں رہتے ہیں، کام اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت زیا...
04/09/2021

محمد شاکر صاحب کے 5 بچے ہیں، خود مکینک کا کام کرتے ہیں، اور کراے کے گھر میں رہتے ہیں، کام اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں، راش اور کراے میں تعاون کی درخواست کی ھے، ڈونرز سے تعاون کرنے کی اپیل کی جاتی ہے ۔
رابط محمد شاکر0321-2136394 Shakir
دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

درزی کا کام کرتے ہیں، اور کراے کے گھر میں رہتے ھیں، آج کل معاشی مسائل کی وجہ سے کرایا ادا کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہ...
11/07/2021

درزی کا کام کرتے ہیں، اور کراے کے گھر میں رہتے ھیں، آج کل معاشی مسائل کی وجہ سے کرایا ادا کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کے پاس اپنی 40 گز کا پلاٹ ھے جھاں آپنا گھر تعمیر کرنا چاہتے ہیں ۔ مستری نے تقریباً 175000/- کا خرچہ بتایا ہے۔ کچھ رقم کا انتظام ھے باقی رقم کے لیے دوست ویلفیئر ٹرسٹ سے تعاون کرنے کی درخواست کی ھے۔ تمام ڈونرز سے تعاون کی درخواست ھے۔ زکوٰۃ کی رقم سے بھی مدد کی جاسکتی ہے۔
رابطے کے لیے 03022474270
دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

دوست ویلفیئر ٹرسٹ
دانش سلیم

Address

Office No:403, Sattar Chambers, Mohammad Feroz Street, Jodia Bazaar,
Karachi

Telephone

+923028230537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dost Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dost Welfare Trust:

Share