22/05/2025
اجتماعی قربانی برائے 2025
ایس-اے-ٹی فاونڈیشن انٹرنیشنل کی جانب سے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا انعقاد کیا گیا ہے۔
گاۓ فی حصہ -/33,500
مکمل گاۓ -/225,000
بکرا -/45,000
🏷️ آپ کی قربانی کا حصہ مستحقین اور ضرورت مند افراد تک پہنچانے کا بھی انتظام ہے۔
🔰 بکنگ کےلیے ایک کال پر ہمارا نمایندہ آپ کے گیٹ پر حاضر.
🚛 اپ کی قربانی کا حصہ اپ کے گھر پر مہیا کیا جائے گا۔
رابطہ:
📞 03452300112
☎️ 02134657907