YRP Foundation

YRP Foundation Youth will change Pakistan
نوجوان بدلے گا پاکستان

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن نے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE...
25/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن نے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا، جس میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور خوشحال پاکستان دیا جا سکے۔ 🌱

ہمارے پروگرام کے معزز چیف گیسٹ ڈپٹی میئر کراچی جناب سلمان عبداللہ مراد صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے ساتھ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے ایم سی جناب دل محمد صاحب بھی موجود تھے، جنہوں نے اس نیک مقصد میں قدم سے قدم ملا کر بھرپور ساتھ دیا۔

اس موقع پر پی ایس کی تنظیم، معزز مہمانانِ گرامی اور عوام الناس کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد صاحب نے نوجوانوں کے ساتھ مل کر اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ واضح پیغام دیا کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ ایک مستقل ذمہ داری ہے۔ ان کی عملی شمولیت نے اس مہم کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا اور نوجوانوں کے حوصلے بڑھائے۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چیئرمین حمزہ علی انصاری اور پوری ٹیم ان معزز مہمانان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا اور سرسبز پاکستان کے مشن کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ 💚🇵🇰

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
23/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر سینئیر نائب صدر یوتھ کراچی ڈویژن جناب شاہمیر امتیاز صاحب نے بھی شرکت کی جہاں بےشمار نوجوان یوتھ بھی موجود تھے۔

ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
22/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر خواتین میں جنرل سیکریٹری وومن ونگ کیماڑی محترمہ ریشماں ریاض صاحبہ اور سینئیر نائب صدر وومن ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی محترمہ انل بلوچ صاحبہ نے بھی شرکت کی جہاں اور دیگر خواتین بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔

ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
21/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر فاروقیہ اسلامک فاؤنڈیشن کے بانی جناب قاری گلزار احمد پانی پتی نے بھی شرکت کی جہاں اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
21/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر پیپلر یوتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر اختر علی بھائی نے بھی شرکت کی جہاں اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
20/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انور علی، ان کی ٹیم نے شرکت کی جہاں اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

19/08/2025

مون سون بارشیں اور وائی آر پی فاؤنڈیشن کی شجر کاری!❤️

ہمارے پیارے چیئرمین حمزہ علی انصاری کے والد صاحب اور ہم سب کے والدِ محترم محمد علی انصاری نے شدید بارش کے باوجود 🌧️ اپنے ہاتھوں سے شجر کاری کرکے ہمیں یہ بہترین پیغام دیا ہے تبدیلی کا سفر کبھی رُکنا نہیں چاہیے، چاہے مشکلات کتنی بھی ہوں۔ 💚

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
19/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر امام نورانی مسجد جناب محمد حق نواز صابری صاحب نے شرکت کی اور شجر کاری کے حوالے سے بیان بھی دیا جہاں دیگر علاقائی مکین بھی موجود تھے۔
بیان کے بعد انہوں نے اپنے ہاتھوں ایک پودا بھی لگایا اور دعاء کی۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
18/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر پیپلزُیوتھ ڈسٹرکٹ کیماڑی کی تنظیم نے شرکت کی جس میں صدر زاہد مسود، جنرل سیکریٹری شاہزیب سخی، سیکریٹری انفارمیشن اظہر ترک، سینئیر نائب صدر خدا بخش کھوسو اور دیگر یوتھ کے لوگ موجود تھے۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
18/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر پی ایس 114 کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب واجہ نیاز صاحب، واجہ سعید میر، قیصر بٹ، زاہد محمود قائمخانی، رانا طاہر ، ولید دشتی اور دیگر لوگ موجود تھے۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موق...
18/08/2025

🌿 وائی آر پی فاؤنڈیشن شجر کاری مہم 14 اگست 2025 🌿

ہم سب کے لیے یہ لمحہ نہایت خوشی اور فخر کا باعث ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وائی آر پی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاک کالونی، بڑا بورڈ، SITE ایریا میں شجر کاری مہم منعقد کی گئی۔ اس مہم میں سینکڑوں پودے لگائے گئے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌱

اس خاص دن پر پی ایس 114 کی تنظیم اقبال بلوچ، جہانگیر مغل، زاہد بادشاہ اور ان کے ہمراہ سابق جنرل سیکریٹری تاج شاہمیر، چئیرمین جہان آبادعلی رضا رند اور سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایاز بونیری اور دیگر لوگ موجود تھے۔
ان کی شمولیت نے نہ صرف اس مہم کی رونق کو دوبالا کیا بلکہ اس کی اہمیت میں بھی اضافہ کیا۔ 🌿

ان کی آمد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی بلکہ نوجوانوں اور شرکاء کے حوصلوں کو بھی نئی توانائی ملی۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر یہ پیغام دیا کہ سرسبز پاکستان ہی ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ 💚🇵🇰

انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کو تلقین کی کہ شجر کاری محض ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، جسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے مشن کو آگے بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ ✨

وائی آر پی فاؤنڈیشن کے چئیرمین حمزہ علی انصاری اور ان کی پوری ٹیم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ اس نیک مقصد میں قدم بڑھایا اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YRP Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to YRP Foundation:

Share