11/12/2025
آج میرے والد شاعرِ اہلِبیت ع، اظہار جونپوری مرحوم ک برسی ہے۔
یہ معجزاتی کلام انہوں نے عطائے خاص سے تحریر کیا اس کی بنیادی طرز میری والدہ نے ترتیب دی۔
*التماسِ سورۂ فاتحہ برائے بلندی درجات، سید اظہار حسین نقوی ابنِ سید شوکت علی نقوی۔۔*
میری والدہ کی صحت و سلامتی کے لئے التماسِ درود بر محمد ص و آلِ محمد ص۔
https://youtu.be/juTd2q1ZtYk?si=X67-GEM5MeCLcNFV
🚩Darya Ki Rawani Roto Hay — an emotional and soulful poetry piece written by Izhar Jounpuri, recited with deep passion by Zaheer Abbas Naqvi.This tribute re...