NARF Pakistan

NARF Pakistan To alleviate suffering from diseases and disorders of the brain and nervous system through awareness,

 #نیورولوجی  #دماغی  #امراض  #22اگست  #2026      Alkhidmat Health Foundation Alkhidmat Foundation Pakistan PharmEvo Priv...
22/08/2026

#نیورولوجی #دماغی #امراض #22اگست #2026
Alkhidmat Health Foundation Alkhidmat Foundation Pakistan PharmEvo Private Limited

جشنِ آزادی مبارک — صحت مند دماغ، مضبوط پاکستان! 🇵🇰✨​14 اگست کے پرمسرت موقع پر نیورولوجی اویرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NAR...
13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک — صحت مند دماغ، مضبوط پاکستان! 🇵🇰✨
​14 اگست کے پرمسرت موقع پر نیورولوجی اویرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (NARF) تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد ۔ آئیے، آگاہی، تحقیق اور ہمدردی کے ساتھ ایک باصلاحیت اور صحت مند پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
​🧠 مضبوط ذہن، مضبوط پاکستان! 🇵🇰
​ #14اگست

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026: ماہرین نیورولوجی کی شدید قلت​10 لاکھ کی آبادی اور ایک بھی نیورولوجسٹ نہیں! 🩺💔​امیر ممالک میں غری...
03/08/2026

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026: ماہرین نیورولوجی کی شدید قلت

​10 لاکھ کی آبادی اور ایک بھی نیورولوجسٹ نہیں! 🩺💔

​امیر ممالک میں غریب ممالک سے 227 گنا زیادہ ماہرینِ امراضِ چشم و دماغ موجود ہیں، جبکہ ایشیا اور افریقہ کے کئی علاقوں میں مریض بنیادی علاج کو ترستے ہیں۔ اس عالمی یومِ دماغ پر آئیے دماغی صحت کے شعبے میں بہتری اور مساوی طبی سہولیات کے لیے آواز اٹھائیں۔

​✨ بروقت تشخیص و درست علاج—محفوظ رہیں دماغی امراض سے آپ!

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026: قومی پالیسی کی ضرورت​صرف 32% ممالک کے پاس دماغی صحت کی الگ پالیسی موجود ہے! 📜​WHO کے 2031 کے اہد...
01/08/2026

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026: قومی پالیسی کی ضرورت
​صرف 32% ممالک کے پاس دماغی صحت کی الگ پالیسی موجود ہے! 📜
​WHO کے 2031 کے اہداف کو حاصل کرنے اور ہر شہری کو علاج کی سستی و معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک مضبوط اور جامع قومی پالیسی کا قیام ناگزیر ہے۔
​✨ بروقت تشخیص و درست علاج—محفوظ رہیں دماغی امراض سے آپ!

Affordable Epilepsy Care for All​Basic annual medication for epilepsy costs as little as $5 (a few hundred rupees), yet ...
01/08/2026

Affordable Epilepsy Care for All

​Basic annual medication for epilepsy costs as little as $5 (a few hundred rupees), yet in many parts of the world, 4 out of 5 patients lack access to proper treatment.

​مرگی کی بنیادی ادویات اتنی سستی ہونے کے باوجود 80% مریض مناسب علاج سے محروم ہیں۔

​👉 بروقت تشخیص و درست علاج—محفوظ رہیں دماغی امراض سے آپ!

فضائی آلودگی اور آپ کی دماغی صحت​فالج کے 28% کیسز کی ایک بڑی وجہ فضائی آلودگی ہے! دماغی امراض سے بچاؤ کے لیے جہاں بروقت ...
31/07/2026

فضائی آلودگی اور آپ کی دماغی صحت

​فالج کے 28% کیسز کی ایک بڑی وجہ فضائی آلودگی ہے! دماغی امراض سے بچاؤ کے لیے جہاں بروقت علاج ضروری ہے، وہیں صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 🌍💨

​آئیے مل کر ایک بہتر اور صحت مند ماحول کے لیے آواز اٹھائیں!

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026​دماغی بیماریاں دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں—جہاں دنیا کی 42% سے زائد آبادی مخت...
30/07/2026

🧠 عالمی یومِ دماغ 2026
​دماغی بیماریاں دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں—جہاں دنیا کی 42% سے زائد آبادی مختلف دماغی مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔
​آئیے مل کر دماغی صحت اور وقت پر علاج کے شعور کو عام کریں! 💚

🧠 World Brain Day 2026 | عالمی یومِ دماغ​45% Dementia Delay | ڈیمینشیا کا اینٹی ایکشن اور تحّفظ​Addressing 14 modifiable...
30/07/2026

🧠 World Brain Day 2026 | عالمی یومِ دماغ

​45% Dementia Delay | ڈیمینشیا کا اینٹی ایکشن اور تحّفظ

​Addressing 14 modifiable risk factors across life can prevent or delay nearly half of all dementia cases!

​دماغی صحت سب کے لیے

بروقت تشخیص و درست علاج | محفوظ رہیں دماغی امراض سے آپ

Address

43, Defence Gardens Apartment's DHA, Phase-1, Opp. NMC
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923131378623

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARF Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NARF Pakistan:

Shortcuts

Share