Team Muhajir Pakistan

Team Muhajir Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Muhajir Pakistan, Youth Organization, Matruka Sindh, Karachi.

Founded after Muhajir Culture Day 2020 by Muhammad Ahsan Qureshi and team, TMP is a youth-led platform advancing Muhajir identity, urban rights, cultural awareness, and peaceful activism while challenging ethnic racism and systemic disenfranchisement.

انتظامی یونٹ بناو، پاکستان بچاوسندھودیش کا فتنہ ہمیشہ کے لیے مٹاو ❤️🇵🇰
18/08/2026

انتظامی یونٹ بناو، پاکستان بچاو
سندھودیش کا فتنہ ہمیشہ کے لیے مٹاو ❤️🇵🇰

ٹیم مہاجر پاکستان کی جانب سے تمام محب وطن پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ہو
14/08/2026

ٹیم مہاجر پاکستان کی جانب سے تمام محب وطن پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ہو

12/08/2026

پاکستان کے ترانے چلانے پر نوابشاہ میں پابندی اور ایاز پلیجو کی منافقت! 🇵🇰💔

09/08/2026

مہاجروں کا اتحاد کہاں ہے ؟ مہاجروں کی بین الاقوامی تنظیم، صحافی، وکلاء اور تاجر کہاں ہیں ؟

01/08/2026
31/07/2026

فوج، نئے صوبے, بلاول اور شیخ رشید ♥️🇵🇰🔥

24/07/2026

سندھودیش کے دہشتگردوں کا پیپلزرٹی کی حکومت پر یقین اور اعتماد 😂😂😂😂
نوٹ: مہاجر رہنماء کچھ سیکھیں 😂

24/07/2026

سندھ میں پنجابیوں ٹارگٹ کلنگ، کبھی پختون، کبھی مہاجر نشانے پر مگر سب خاموش کیوں ؟

21/07/2026

کراچی میں ضلع ملیر کے تھانہ شاہ لطیف کی حدود سے 10 سالہ معصوم بچی سویرا کے مبینہ اغوا کو 50 روز گزر جانے کے باوجود پولیس اب تک اس کا سراغ لگانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

متاثرہ بچی سویرا ولد سلیم گزشتہ 20 مئی کو گھر کے قریب سے کچھ سامان لینے نکلی تھی اور تب سے لاپتا ہے۔

غمزدہ والد سلیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے بچی کی بازیابی کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران کو متعدد درخواستیں دیں، لیکن داد رسی کے بجائے تفتیشی افسران الٹا ان پر ہی برہم ہو گئے۔

والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے تاحال علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج تک چیک کرنے کی زحمت نہیں کی، جبکہ تفتیشی افسر سے ملاقات کے بعد ایس ایس پی نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اپناتے ہوئے ان سے کہا کہ "بچی کو اپنے گھر سے نکالو، ہم کہاں سے ڈھونڈ کر لائیں"۔

مظلوم خاندان نے حکام سے بچی کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Matruka Sindh
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Muhajir Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share