Nawab Foundation

Directions Website Contact the organization

Nawab Foundation We strive to empower the next generation of Pakistan. Join us in creating a brighter future.

ہم قوم کے ان بہادر سپوتوں کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت اور آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا...
06/09/2026

ہم قوم کے ان بہادر سپوتوں کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت اور آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی قربانیاں ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

شعبہ اطلاعات ؤنشریات
نواب فاؤنڈیشن



04/09/2026

Discussed an upcoming Youth Initiative with Mr. Saqib Iftikhar Business Forum Head, Nawab Foundation focused on IT training programs, aimed at equipping young people with valuable digital skills, creating opportunities, and preparing them for the future.

Nawab Foundation Women Wing President Ms. Nighat Rashid was invited to the Uraan-e-AI Digital Conference, where distingu...
02/09/2026

Nawab Foundation Women Wing President Ms. Nighat Rashid was invited to the Uraan-e-AI Digital Conference, where distinguished panelists engaged in an insightful discussion on the growing importance of Artificial Intelligence (AI), its impact on society, and the future opportunities it holds.

The conference highlighted the need to embrace emerging technologies, promote digital literacy, and empower individuals especially women and youth to become part of the rapidly evolving AI-driven world.

Nawab Foundation appreciates the opportunity to be part of this meaningful dialogue on innovation, technology, and the future.




اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 نومولود بچوں کی جانیں ضائع ہونا ایک انتہائی دلخراش سانحہ ہ...
27/08/2026

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 نومولود بچوں کی جانیں ضائع ہونا ایک انتہائی دلخراش سانحہ ہے۔ ہم غمزدہ والدین اور تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

اس المناک واقعے نے اسپتالوں میں مریضوں، خصوصاً نومولود بچوں کی حفاظت اور فائر سیفٹی کے انتظامات پر بھی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ انسانی جانوں کی حفاظت کسی بھی ادارے کی اولین ذمہ داری ہے۔

ہم فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ غفلت یا ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے اور جو بھی اس سانحے کا ذمہ دار ہو، اسے قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے۔ ساتھ ہی ملک بھر کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی اور ایمرجنسی انتظامات کا فوری جائزہ لیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔

شعبہ اطلاعات ؤنشریات
نواب فاؤنڈیشن



نَوّاب فاؤنڈیشن ویمن ونگ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکر...
26/08/2026

نَوّاب فاؤنڈیشن ویمن ونگ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔




نَواب فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔آج کا دن ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ...
26/08/2026

نَواب فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔

آج کا دن ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، رحم، اخوت اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔ آئیے ہم آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے معاشرے میں محبت، امن اور خدمتِ خلق کو فروغ دیں۔

عید میلاد النبی ﷺ مبارک!

نَواب فاؤنڈیشن پاکستان



فری میڈیکل کیمپ میں نواب فاؤنڈیشن کی سینئر اور تجربہ کار ڈاکٹر ڈاکٹر ریحانہ عمران مریضوں کا معائنہ اور طبی رہنمائی فراہم...
15/08/2026

فری میڈیکل کیمپ میں نواب فاؤنڈیشن کی سینئر اور تجربہ کار ڈاکٹر ڈاکٹر ریحانہ عمران مریضوں کا معائنہ اور طبی رہنمائی فراہم کر رہی ہیں۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ ڈاکٹر ریحانہ عمران نواب فاؤنڈیشن کا حصہ ہیں اور اپنی مہارت اور تجربے کے ذریعے خدمتِ انسانیت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔


15/08/2026

عوامی خدمت میں سب سے آگے!


14/08/2026

Another successful Free Medical Camp by Nawab Foundation at Korangi No. 3.

آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں، یہ ایک ذمہ داری ہے۔ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا ہم اپنے وطن کو وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خ...
13/08/2026

آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں، یہ ایک ذمہ داری ہے۔
ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا ہم اپنے وطن کو وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا؟
آئیں اس یومِ آزادی عہد کریں کہ نفرت کے بجائے محبت، ناانصافی کے بجائے انصاف، مایوسی کے بجائے امید اور خاموشی کے بجائے کردار کو اپنائیں گے۔
پاکستان صرف ہمارا وطن نہیں، ہماری ذمہ داری بھی ہے۔

پاکستان زندہ باد🇵🇰



Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nawab Foundation:

Shortcuts

Share