18/08/2026
فرئیر تھانے کی حدود چانڈیو ولیج۔ افسوسناک خبر۔ نابالغ بچی سے زیا -دتی بچی کی حالت تشوشیناک مبینہ طور پر فرئیرپولیس نے ایم ایل او رپورٹ کے بعد 212/26ایف آئی آر درج کرلی زرائع کا کہنا ہے ملزم ارحم چانڈیو ولد سیف اللہ چانڈیو۔ اس وقت فرار ہے بچی بھی چانڈیو ولیج کی رہائشی بتائی جاتی ہے زرائع کا کہنا ہے ارحم چانڈیو اپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا ہے اور اس کے باپ کا اسکول ہے چانڈیو ولیج میں جبکہ وہ اسٹوڈنٹ ہے .