Addeenunaseeha

Addeenunaseeha یہی ہے آرزو تعلیم قرآں عام ہوجائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجائے

خوب صورت دعا!یا اللہ! ہمیں اپنی رحمت کے شایانِ شان عطا فرما!ہماری خطائیں معاف فرما بیشک تو بہت رحمن ہے!ہمیں آزمائشوں سے...
31/08/2023

خوب صورت دعا!
یا اللہ!
ہمیں اپنی رحمت کے شایانِ شان عطا فرما!
ہماری خطائیں معاف فرما بیشک تو بہت رحمن ہے!
ہمیں آزمائشوں سے محفوظ رکھ بیشک تو بڑا مہربان ہے!
آمین!

ایک درخت ایک سال میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
29/08/2023

ایک درخت ایک سال میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اللہ تبارک وتعالی سب کی مشکلات دور فرمائے اور سب کو اپنی چھت نصیب فرمائے۔آمین
26/08/2023

اللہ تبارک وتعالی سب کی مشکلات دور فرمائے اور سب کو اپنی چھت نصیب فرمائے۔
آمین

اگر آپ کے رزق سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں تو یقین جانیے کہ آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰآپ کے رزق ک...
24/08/2023

اگر آپ کے رزق سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں
تو یقین جانیے کہ آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ
آپ کے رزق کو بابرکت بنا رہا ہے اور حساب کتاب کی سکتی کو آپ سے دور فرما رہا ہے۔

لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دینے کی فضیلت!
20/08/2023

لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دینے کی فضیلت!

یہ تصویر نہیں پیغام ہے کہ بچے وہ نہیں کرتے جو ہم کہتے ہیں بچے وہ کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔
18/08/2023

یہ تصویر نہیں پیغام ہے کہ بچے وہ نہیں کرتے
جو ہم کہتے ہیں بچے وہ کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔

بدبودار اشیاء کھا کر مسجد میں نہ آئیں!
16/08/2023

بدبودار اشیاء کھا کر مسجد میں نہ آئیں!

اپنے مسلمان بھائی کے لیے دعا کرنا!
15/08/2023

اپنے مسلمان بھائی کے لیے دعا کرنا!

 یوم آزادی پاکستان اللہ کریم ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور امن و سلامتی و استحکام و ترقی عطا فرمائے۔آمین یارب العالم...
13/08/2023


یوم آزادی پاکستان
اللہ کریم ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور امن و سلامتی و استحکام و ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین۔

اللہ پر توکل رزق ملنے کا ذریعہ
07/08/2023

اللہ پر توکل رزق ملنے کا ذریعہ

سیِّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھےعلمِ حق دے باقِرِ علمِ ھُدٰی کے واسطے
06/08/2023

سیِّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
علمِ حق دے باقِرِ علمِ ھُدٰی کے واسطے

بروز جمعہ درود پاک کی کثرت کیجییے
03/08/2023

بروز جمعہ درود پاک کی کثرت کیجییے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Addeenunaseeha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share