01/05/2026
📢 خوشخبری! کراچی سے باجوڑ کے مسافروں کے لیے بہترین سہولت
اب لمبے سفر کی تھکن کو کہیں بھول جائیں!
ہمیں خوشی ہے کہ "یاسر مومند کوچ (Yasser Mohmand Coach)" اب آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
🚌 جدید Yutong بسیں – آرام دہ اور پرسکون سفر
🕌 نماز کی مکمل سہولت – ہر نماز کے وقت باقاعدہ وقفہ
☕ خصوصی آرام کے وقفے – مسافروں کی سہولت اولین ترجیح
💰 انتہائی مناسب کرایہ – بہترین سروس کم قیمت میں
🎒 سامان کی آزادی – وزن کی کوئی سختی نہیں
📍 روٹ: کراچی تا باجوڑ
(براستہ: چارسدہ، شبقدر، لکڑو، مامد گٹ، گنداو، نواگئ، سیدھا شنڈئی موڑ)
📍 اڈہ: سہراب گوٹھ، کراچی 1 برانچ
🏢 2 برانچ آفس: کراچی، شیرشاہ D بلاک
یہاں سے بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق ٹکٹ بک کر سکتے ہیں
📞 بکنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
[باجوڑ اڈہ 03258695915
03022705700
☎️ [سہراب گوٹھ اور شیرشاہ ڈی بلاک 03001830067
03308185901
03000750545]
🚍 یاسر مومند کوچ — آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری!