Shah e Najaf Working Committee reg

Shah e Najaf Working Committee reg خدمت گار عزادار نوکر مولا غازی عباس علیہ السلام

01/08/2026
01/08/2026

😥😭

31/07/2026
30/07/2026

شاہ حسن نقوی (پرمٹ ہولڈر/کو-آرڈینیٹر) چہلم امام حسین ع کے حوالے سے پاک محرم اور خادمِ عزادار پاکستان سے ملاقات۔

19/06/2026

3 محرم الحرام مجلس عزا
خطابت امجد رضا جوہری
امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ

3 محرم الحرام مجلس عزا خطابت امجد رضا جوہری امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ
19/06/2026

3 محرم الحرام مجلس عزا
خطابت امجد رضا جوہری
امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ

12/06/2026

کراچی عشرہ محرم الحرام 1448/2026
امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ کراچی

08/06/2026

*اعلانِ تقرری*

خادمِ عزادار پاکستان کی مرکزی قیادت کی منظوری سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ مرکزی *جلوس ہائے عزاء 9 محرم الحرام اور چہلمِ امام حسینؑ علیہ السلام* کے پرمٹ ہولڈر *سید شاہ حسن نقوی* کو ان کی دینی، تنظیمی اور عزاداری کی خدمات کے اعتراف میں مرکزی صدر (Central President) خادمِ عزادار پاکستان مقرر کیا جاتا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ موصوف اپنی قائدانہ صلاحیتوں، خلوص اور جذبۂ خدمت کے ساتھ تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور عزادارانِ اہلِ بیتؑ کی خدمت کے مشن کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

بارگاہِ خداوندی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو بہترین انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور خدمتِ دین و عزاداری میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔

*سید عسکری رضا زیدی*
*چیئرمین سپریم کونسل*

جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
*خادمِ عزادار پاکستان*

08/06/2026

اعلانِ تقرری

خادمِ عزادار پاکستان کی مرکزی قیادت کی منظوری سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ مرکزی جلوس ہائے عزاء 9 محرم الحرام اور چہلمِ امام حسینؑ علیہ السلام کے پرمٹ ہولڈر سید شاہ حسن نقوی کو ان کی دینی، تنظیمی اور عزاداری کی خدمات کے اعتراف میں مرکزی صدر (Central President) خادمِ عزادار پاکستان مقرر کیا جاتا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ موصوف اپنی قائدانہ صلاحیتوں، خلوص اور جذبۂ خدمت کے ساتھ تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور عزادارانِ اہلِ بیتؑ کی خدمت کے مشن کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

بارگاہِ خداوندی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو بہترین انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور خدمتِ دین و عزاداری میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔

سید عسکری رضا زیدی
چیئرمین سپریم کونسل

جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
خادمِ عزادار پاکستان

08/06/2026

مرکزی جلوس عزاآرگنائزنگ کونسل اور مرکزی تنظیم عزا کے رہنماؤں کی کمشنر کراچی سےملاقات..
محرم میں جلوسوں کے روٹس، سہولیات اور درپیش انتظامی مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا ...

Address

Karachi

Telephone

+923452810321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah e Najaf Working Committee reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share