Hunger Free Society

Hunger Free Society ہمارا مقصد لوگوں کے مقاصد کا خیال رکھنا ہے اور لوگوں اور ضرورت مندوں کے درمیان ایک رابطہ قائم کرنا ہے۔

ہمارا مشن ان لوگوں کی بہترین انداز میں خدمات فراہم کرنا ہے جنہیں مدد کی ضرورت ہے- ہمارا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو ایسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دینا ہے۔
ہم اس مہم کو اور مستحکم اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں ، اس کے لیے ہمیں بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان انسان دوستی میں بلند مقام پر ہے اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہمارا فرض ہے۔

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunger Free Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hunger Free Society:

Share