Fisherman's Movement Pakistan

Fisherman's Movement Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fisherman's Movement Pakistan, Nonprofit Organization, Ibrahim Haidri Malir Karachi, Karachi.

کچھ لوگوں میں کمال کی مثبت Vibes ہوتیں ہیں، سر عرفان عمر بھی کچھ انمول اور دلکش لوگوں میں سے تھے میں نے اک عرصے سے نا ان...
30/04/2026

کچھ لوگوں میں کمال کی مثبت Vibes ہوتیں ہیں، سر عرفان عمر بھی کچھ انمول اور دلکش لوگوں میں سے تھے میں نے اک عرصے سے نا انہیں دیکھا ہے نا سن پایا ہوں انہیں سنا ہے وہ کسی مشکل دور سے گزر رہے ہیں مگر میں جانتا ہوں مشکلات انکا کچھ زیادہ نہیں بگاڑ پائیں گی ہاں البتہ ہمیں عرفان عمر 2.0 ورثن ضرور دے جائیں گی انشاء اللہ ۔
منتظر رہے گے آپ کے سر عرفان عمر Irfan Umar ❤️

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے،سب کو اک حادثہ ضروری ہے۔۔۔!We miss youIrfan Umar ❤️
29/04/2026

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے،
سب کو اک حادثہ ضروری ہے۔۔۔!
We miss you
Irfan Umar ❤️

ماہیگیروں کو ڈیزل پر پچاس فیصدی سبسڈی دی جائے۔سربراہ فشرمینز موومنٹ پاکستان عرفان عمر Irfan Umar فشرمینز موومنٹ پاکستان
17/04/2026

ماہیگیروں کو ڈیزل
پر پچاس فیصدی سبسڈی دی جائے۔
سربراہ فشرمینز موومنٹ پاکستان عرفان عمر Irfan Umar

فشرمینز موومنٹ پاکستان

Address

Ibrahim Haidri Malir Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fisherman's Movement Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share