Muhabbat Mission International Garden

Muhabbat Mission International Garden muhabbat Mission
international

Highlights Of Annual Spiritual Visit To Lahore 2026 (09 Apr to 12 Aprl) Day 3 Spiritual Sitting Session (Sufi Discussion...
12/04/2026

Highlights Of Annual Spiritual Visit To Lahore 2026 (09 Apr to 12 Aprl) Day 3 Spiritual Sitting Session (Sufi Discussion,Spiritual Healing,Zikr) Held Under Supervision Of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar at Makhdoomi House 5 Begum Road Muzang Lahore
مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی مخدومی ہاوس 5 بیگم روڈ مزنگ لاہور میں سالانہ روحانی دورہ لاہور (09 اپریل تا 12 اپریل 2026) کے موقع پر تیسرے دن انعقاد پزیر ہونے والی محفل محبت (درس تصوف،دم،دعا نشست) کی تصویری جھلکیاں

28/03/2026

Inauguration of Newly Constructed SNAMS (Syeda Tun Nisa Al Mastwaar School) Campus by Honorable Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar at Makhdoom Pur Shareef,Chakwal

بدست مبارک مخدوم محمود مستوار قلندر SNAMS کے مین کیمپس کی افتتاحی جھلکیاں

**🎓 SNAMS ADMISSION SCHOLARSHIP**

*1 YEAR FREE EDUCATION*

**Only for Outstanding & Deserving Students**

IMPORTANT REQUIREMENT

Score 90% or Above

In SNAMS Admission Test & Must Be a Deserving Student

*To Qualify for Sponsorship*

📍 **SNAMS – Syeda Tun Nisa Al Mastwaar School**
Makhdoom Pur Sharif, Murid, Chakwal

📞 For Admission Details:
0334-7803577

Build Your Future With Quality Education

Bolta Pakistan today

Highlights Of Annual Mehfil e Paigham e Qalandar Moch Mianwali Held Under Supervision Of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalan...
28/03/2026

Highlights Of Annual Mehfil e Paigham e Qalandar Moch Mianwali Held Under Supervision Of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar.
مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت موچھ میانوالی میں منعقد ہونے والی سالانہ محفل پیغام قلندر کی تصویری جھلکیاں

21/03/2026
❤️❤️Eid Mubarak to all of Mankind❤️❤️May ALLAH bestow his blessing upon you and your family,May ALLAH fills your Heart W...
20/03/2026

❤️❤️Eid Mubarak to all of Mankind❤️❤️
May ALLAH bestow his blessing upon you and your family,May ALLAH fills your Heart With Love,Peace and Happiness Ameen

"Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar

کعبہ میں ولادت ہے مسجد میں شہادت ہےدیکھنا علیؑ کے چہرے کو عین عبادت ہےجس دلِ مسلم میں نہ ہو حبِ علیؑ محمودوہ دل نہیں ہے ...
10/03/2026

کعبہ میں ولادت ہے مسجد میں شہادت ہے
دیکھنا علیؑ کے چہرے کو عین عبادت ہے
جس دلِ مسلم میں نہ ہو حبِ علیؑ محمود
وہ دل نہیں ہے کوئی بوسیدہ عمارت ہے
مخدوم محمود مستوار قلندر
21 رمضان المبارک یوم شہادت مولا علی علیہ اسلام


#مولاعلی

🚩15 رمضان یومِ ولادت امام حسنؑ مبارک ہو🚩مولیٰ علیؑ کے تاج حَسنِ مجتبیٰؑ دیکھےگلا جن کا چومتے حبیبِ خداؐ دیکھےہو جس کو شک...
05/03/2026

🚩15 رمضان یومِ ولادت امام حسنؑ مبارک ہو🚩
مولیٰ علیؑ کے تاج حَسنِ مجتبیٰؑ دیکھے
گلا جن کا چومتے حبیبِ خداؐ دیکھے
ہو جس کو شک امام حسنؑ کی امامت پر!
وہ ناداں تو ذرا قولِ مصطفیٰؐ دیکھے
بدبخت کے تو بخت میں نہیں انکی گدائی
عظمت کو تو انکی کوئی آنکھ والا دیکھے
بُغضِ حسنؑ نے کر دیا نابینا جس کو
وہ جاہل کیا شانِ حسن مولیٰؑ دیکھے
چوم لے جو میرے آقا مجتبیٰؑ کے قدم
مرتبہ اپنا سرِ عرشِ عُلیٰ دیکھے
مرشدِ حسینؑ وہ مصطفیٰؐ کے پیارے
علیؑ کی جان ، جانشینِ مرتضیٰؑ دیکھے
معرفت پا کے اس جنت کے دولہا کی
جہاں میں پھیلی پھر شانِ کبریا دیکھے
جان و دل سے جو ہو فدا حسنؑ پہ محمودؔ
ایمان پہ مکمل وہ اپنا خاتمہ دیکھے
(مخدوم محمود مستوار قلندر)

#عشق #قلندر

🚩9 رمضان المبارک ولادتِ باسعادت سید رسول شاہ خاکیؒ 🚩صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمِّد وٰ آلِہ وسلم سیدی و مرشدی اعجاز ہادی سید ...
27/02/2026

🚩9 رمضان المبارک ولادتِ باسعادت سید رسول شاہ خاکیؒ 🚩
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمِّد وٰ آلِہ وسلم

سیدی و مرشدی اعجاز ہادی سید رسول شاہ خاکی کا نام نامی اسم گرامی دادا حضور رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے غلام رسول اور والد محترم رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے رسول شاہ اور والدہ محترمہ نے منور شاہ رکھا۔
سیدی ومرشدی اعجاز ہادی سید رسول شاہ خاکی 9 رمضان المبارک بروز پیربوقت ظہر وادی لولاب کے نزدیک کپواڑہ (مقبوضہ کشمیر سری نگر) کے مقام پر پیدائش ہوئی۔
٭٭٭٭٭21دن تک دودھ نہ پیا٭٭٭٭٭
سیدی و مرشدی اعجاز ہادی سید رسول شاہ خاکی نے پیدائش سے لے کر مکمل اکیس دن تک اپنی والدہ ماجدہ کا دودھ نہیں پیا جب تک عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا )اس طرح آپ کی پیدائش سے ہی کرامات کا ظہور شروع ہوگیا( جو اکثر اقطاب اور اغیاث میں پایا گیا ہے اور سَیرِ کی کتب میں موجود ہے ۔سیدی مرشدی اعجازِ ہادی سید رسول شاہ خاکیؒ کے 21 دن تک دودھ نہ پینے سے گھر والے بہت سخت پریشانی میں مبتلا رہے مگر آپ کی صحت بدستور ٹھیک رہی ذرا برابر بھی چہرے پر کمزوری نہ آئی بلکہ چہرہ پہلے سے ذیادہ روشن ہوتاچلا گیا۔21 دن کے بعدایک فقیر جنگل کی طرف سے آئے اور آکر پوچھا وہ نومولود بچہ کہاں ہے جو اس گھر میں پیدا ہوا ہے۔آپ کے دادا آپ کو لے کر اس مجذوب فقیر کے پاس آگئے۔ اس مجذوب فقیر نے اپنی چھوٹی انگلی آپؒ کے منہ میں ڈالی آپ نے اس کی انگلی چوسی اس دن کے بعدآپ نے اپنی والدہ کا دودھ پینا شروع کر دیا۔

شیخِ طریقت ،رہبرِ شریعت ،قدوۃالعاشقین ،زبدۃالواصلین حضرت پیر سید رسول شاہ خاکی کا شمار بیسویں صدی عیسوی کی اُن چند نامور روحانی شخصیات میں کیا جا سکتا ہے،جن کی دعوتی تربیتی اور روحانی خدمات برصغیر کی اسلامی تاریخ کا روشن باب ہیں ,سید رسول شاہ خاکی کو بیک وقت چاروں سلاسل۔سلسلہ عالیہ قادریہ، چشتیہ،نقشبندیہ اور سہروردیہ سے بیعت اور خلافت حاصل تھی ۔اور آپ کی عملی زندگی بھی چہار سلاسل کی جامع تھی ۔ باطنی طور پر آپ نے سیدنا غوث الاعظم ؓ سے فیض حاصل کیا لیکن ظاہری طور پر آپ نے اپنے دادا جان مخدوم پیر عبداللہ شاہ ؒ، پیر شریف الدین رفیقی ؒ، پیر مہر علی شاہ ؒ، نقیب الاشراف سید ابراہیم سیف الدین گیلانی ؒ اور خواجہ محمد قاسم موہڑوی ؒ سے فیض حاصل کیا۔

آپؒ کا تعلق سید خانوادہ سے ہے۔
سیدی ومرشدی اعجاز ہادی سید رسول شاہ خاکی نجیب الطرفین سید ہیں۔ آپ کا شجرہ نسب حضور غوث الثقلین، غوث الاعظم محبوب سبحانی سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے مل کر حضرت امام عالی مقام حضرت امام حسن و حضرت امام حسین رضی اللہ عنہما سے ملتا ہے۔ اور پھر یہ سلسلہ حضرت علی المرتضی شیر خدا رضی اللہ عنہ سے جا ملتاہے اور سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے ہو کر آقا و مولا رسول اللہ محمد مصطفٰی ﷺ سے ملتا ہے۔
پیر صاحب اپنی زندگی میں ہمیشہ حکمت سے بھر پور کلام کیا کرتے تھے۔ ان کا کلام اپنے اندر کئی مطالب اور کئی مفہوم لیے ہوتا۔ اُس کلام کی کئی جہتیں ہوتیں اور ہر جہت میں عجیب سبق آموز، روح پرور ،دِل کو بھانے والے اثرات موجود ہوتے۔ کلام ایک سے ہوتاسمجھایا اس میں سب کو جاتا۔ سب یہ محسوس کرتے تھے کہ شاید ہمارے متعلق بیان ہورہا ہے۔
جذب و مستی سے سرشار امت کے دستگیر ، پیکرِ شفقت حضرت سید رسول شاہ خاکیؒ اولیاء کے ایسے گروہ سے تعلق رکھنے والے، ایک باکمال ولی تھے جنہوں نے ساری زندگی حاجت مندوں، درد کے ماروں، مصائب و آلام کے طوفانوں میں گھرے ہوئے انسانوں کی اپنی نگاہ کیماء کے اثر اور دعا و برکت سے فیضاب کیا۔ راہِ حق سے منحرف اور صراطِ مستقیم سے بھٹکے ہوئے لوگوں کو فیضِ محبت سے راہِ محبت پر گامزن کیا ۔آپؒ 24 جمادی الاول کو دار فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ آپؒ کا مزار مبارک مخدوم پور شریف میں ہے۔
آپؒ کے پردہ فرمانے کے بعد آپؒ کے بڑے فرزندِ ارجمند سید محمود الحسن شاہ خاکی (مخدوم محمود مستوار قلندر) آپؒ کی سلسلے کو سنبھالا اور محبت مشن انٹرنیشل کے نام سے دعوتی تحریک کا آغاز فرمایا جس کا مقصد بنی نوع ِ انسان کے مابین محبت کا پیغام کو فروغ دینا اور ہر دل کو محبتِ خدا ، محبت ِ رسول کے چراغوں سے روشن کرنا ہے۔

🕋عمرہ کی سعادت 2026🕋*مخدوم محمود مستوار قلندر* کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں.*کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ*01 جون ...
20/02/2026

🕋عمرہ کی سعادت 2026🕋

*مخدوم محمود مستوار قلندر* کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں.

*کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ*
01 جون 2026

*اسلام آباد/لاہور/کراچی سے مدینہ منورہ اور واپسی*

*متوقع روانگی 16 محرم*
*مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر:*
زیر نگرانی:چیف ناظم محبت مشن انٹرنیشنل محمد متین صاحب (03335006899)
*چکوال ریجن*
حافظ محمد نوید صاحب
(03335006899)
*اسلام آباد ریجن*
مبین الرحمن صاحب (03018517712)

*لاہور ریجن*
صوفی ڈاکٹر شہباز مستواری صاحب (03004459490)

*کراچی ریجن*
صوفی نجم الحسنین صاحب(03315117489)

Address

Karachi

Telephone

+923032103512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhabbat Mission International Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhabbat Mission International Garden:

Share