INSAN DOST Social Welfare

INSAN DOST Social Welfare انسان دوست سوشل ویلفیئر دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش Join us in our journey to bring positive change and build a better future for all.

Insan Dost Social Welfare is a non-profit organization dedicated to uplifting underprivileged communities through education, healthcare, and social support. Our mission is to create a compassionate society where every individual has access to basic necessities, opportunities for growth, and a dignified life. Through various initiatives, including food distribution, medical aid, educational program

s, and emergency relief, we strive to make a lasting impact on those in need. Together, we can make a difference! For Donation:
Acount Name: MUHAMMAD SHAKOOR
Branch Address: ISLAMIC BK.BR.,SHAHEED-E-MILLAT RD. IBAN: PK89BAHL5006004400712101

For EasyPaisa:
Account Name: Muhammad Shakoor
Account Number: 0312-1253505

انسان دوست سوشل ویلفیئر ایک فلاحی تنظیم ہے جو ضرورت مندوں کی مدد کے لیے کام کرتی ہے۔ ہمارا مقصد غریب اور بے سہارا لوگوں کو تعلیم، صحت اور روزمرہ کی ضروریات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بھی ایک بہتر زندگی گزار سکیں۔
ہم کھانے کی تقسیم، طبی امداد، تعلیمی مدد اور ہنگامی حالات میں امداد
جیسے کام کرتے ہیں تاکہ لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لائی جا سکے۔
آئیں، ہمارے ساتھ مل کر معاشرے میں بہتری لائیں اور ایک روشن مستقبل تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے

*انا للہ وانا الیہ راجعون* *کراچی میں آکسیڈنٹ حادثے سے پاکستان آرمی کا نوجوان شہید*کراچی میں ایک بار پھر تیز رفتار مشرق ...
14/11/2025

*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*کراچی میں آکسیڈنٹ حادثے سے پاکستان آرمی کا نوجوان شہید*

کراچی میں ایک بار پھر تیز رفتار مشرق بس سے آکسیڈنٹٹ حادثے میں گلگت بلتستان کے دو نوجوان شدید زخمی ہوئے جس میں سے ایک نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا انتقال ہونے والا نوجوان کا تعلق علاقہ گلتری شوارن سے ہے منظور حسین پاکستان آرمی کا نوجوان تھا دوسرا نوجوان زخمی حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے ہم گذارش کرتے ہیں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بلخصوص آئی جی سندھ آئی جی ٹریفک پولیس سے کہ بس ڈرائیور کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے*

*سماجی شخصیت شکور علی درویشی چیئرمین انسان دوست سوشل ویلفیئر*

Syed Zafar Abbas Jafri GTV Sindh Government Pakistan Army Ali Sheikhani Ali Hussain

*کراچی کے لوگ پنجاب سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد کو  پہنچ گئے*  فرزند کراچی جناب ظفر عباس جے ڈی سی اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجا...
16/09/2025

*کراچی کے لوگ پنجاب سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد کو پہنچ گئے*

فرزند کراچی جناب ظفر عباس جے ڈی سی اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کو پہنچ گئے یاد رہے پاکستان میں جب کبھی کوئی
مشکل ائی ہو ظفر عباس جے ڈی سی اور ان کی ٹیم نے بھرپور کردار ادا کیا ہے


Syed Zafar Abbas Jafri JDC

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *ایک خاتون مریض ہے جو کے کچھ بیماریوں کی وجہ سے پیرالائز ہو چکی ہے اور چلنے پھرنے سے ...
14/09/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*ایک خاتون مریض ہے جو کے کچھ بیماریوں کی وجہ سے پیرالائز ہو چکی ہے اور چلنے پھرنے سے قاصر ہے اور اس وقت معذوری کی حالت میں بستر پر پڑی ہیں ان کی لیئے ایک عدد اٹو ویل چیئر کی اشد ضرورت ہے جس کی مالیت تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار ہے اس نیکی کے کام میں برائے مہربانی ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں خدا آپ کو اس کا عظیم آجر عطا فرمائے گا*
*آمین یارب العالمین*
*نوٹ:- اس کیس کے حوالے سے تمام دستاویزات موجود ہیں*

*Assalamualaikum
A female patient after a long illness is paralysed she is now unable to walk and do any type of movement she is a mother of two kids, for her we need an automatic wheelchair this wheelchair is about 1 lac 20 thousand, kindly support us regarding this case and get the mercy of Allah Ameen۔۔
Note:- All documents are available regarding this case*

Advance Happy Independence Day 14 August 2025 🇵🇰 🇵🇰 ..
12/08/2025

Advance Happy Independence Day 14 August 2025 🇵🇰 🇵🇰 ..

Syed Zafar Abbas Jafri Syed Zafar Abbas Jafri JDC حقیقت جان کر جیوخادم انسانیت ۔ ہزاروں غریبوں و بے سہاروں کا سہارا سماج...
08/07/2025

Syed Zafar Abbas Jafri Syed Zafar Abbas Jafri
JDC

حقیقت جان کر جیو
خادم انسانیت ۔ ہزاروں غریبوں و بے سہاروں کا سہارا

سماجی رہنما سید ظفر عباس کی ویگو گاڑی میں سوار ڈرائیور سے پیش آئے حادثے سے ظفر عباس کا کیا تعلق ؟

7 جولائی کی رات انچولی کے قریب پیش آئے حادثے کو لے کر سوشل میڈیا پر حقائق کو مسخ کر کے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں یہ بات واضح ہے کہ گاڑی ظفر عباس نہیں چلا رہے تھے، بلکہ ڈرائیور چلا رہا تھا جو گرفتار ہو چکا ہے۔ مگر سوشل میڈیا پر ظفر عباس کو تنقید کا نشانہ بنایاجا رہا ہے جبکہ ظفر عباس نے ان بچوں کو آغا خان اسپتال میں علاج کے لیے داخل کروایا ہے اگر تو ظفر عباس ان بچوں کے علاج کی زمیداری نہیں لیتا تو اس طرح کی تنقید سمجھ بھی آتی ہے مگر جب ظفر عباس ہر طرح سے فیملی کے ساتھ کھڑا ہے علاج کروا رہا ہے پھر تو عوام کو سمجھنا چاہیے اس طرح نا کرے


التماس دعا برائے صحت و تندرستی
20/05/2025

التماس دعا برائے صحت و تندرستی

Inshallah 🇵🇰🇵🇰
08/05/2025

Inshallah 🇵🇰🇵🇰

07/05/2025

بھارت کا پاکستان پر حمله اور پاکستان کا منه توڑ جواب
پاکستان زنده باد پاک ارمی پائندہ باد

05/05/2025

معذور نوجوان کی فریاد
جو کے اپنی ایک آنکھ اور ایک پاؤں سے معذور ہے گھر کا واحد کفیل ہے ہم چاہتے ہیں کے اس نوجوان کو ایک روزگار لگا کر دیں تا کہ وہ اپنے اور اپنے گھر والوں کی خود باعزت کفالت کر سکے اور جو مخیر حضرات خود رابطہ کرنا چاہتے وہ اس معذور نوجوان سے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔
03105372968 کاشف حسین



Syed Zafar Abbas Jafri Ali Hussain Ali Sheikhani JDC

EID MUBARAK عید مبارک    #2025年
30/03/2025

EID MUBARAK عید مبارک

#2025年

تمام پاکستانیوں کو چاند رات مبارک ہو    #2025年
30/03/2025

تمام پاکستانیوں کو چاند رات مبارک ہو
#2025年

Address

Karachi

Telephone

+923402025336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAN DOST Social Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to INSAN DOST Social Welfare:

Share