29/06/2025
ال پاکستان عوامی اتحاد عوام کے لیے ریلیف 25 سے 30 کلومیٹر دریک والی گلی سے ترکنا گلی تک روڈ کی صفائی اور توسیح کا کام شروع کر دیا ال پاکستان عوامی اتحاد ویلفیئر ایسوسییشن پچھلے اٹھ سالوں سے یو سی شوال کہ دیہاتوں میں کروڑوں روپے کی پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے عوامی اتحاد کے پیج کو فالو کریں اور عوامی اتحاد کو سپورٹ کریں