D.C welfare association

D.C welfare association welfare

ان شاء اللہ کل نارا موبائل وین کیمپ جس میں فریش کارڈ رینول ب فارم FRC بنائیں جائیں گے صبح 9:00 بجے گاڑی آجائیں گی نمبر ک...
03/09/2026

ان شاء اللہ کل نارا موبائل وین کیمپ جس میں فریش کارڈ رینول ب فارم FRC بنائیں جائیں گے

صبح 9:00 بجے گاڑی آجائیں گی نمبر کیلئے صبح 8:30 پر تشریف لائیں بمقام گلستان JPSDہال دہلی کالونی شکریہ

شیخ بابر جمال سابق آزاد کونسلر وارڈ-8 CBC

الحمدللہ جیسے کہ اپ تمام ہی لوگوں کو معلوم ہے کہ اج نادرہ موبائل وین میں دہلی کالونی جے پی ایس ڈی ہال میں لگائی گئی تھی ...
27/07/2026

الحمدللہ جیسے کہ اپ تمام ہی لوگوں کو معلوم ہے کہ اج نادرہ موبائل وین میں دہلی کالونی جے پی ایس ڈی ہال میں لگائی گئی تھی جہاں پر دہلی کالونی وارڈ 8 سابقہ کونسلر جناب بابر جمال بھائی کیمپ انچارج حمزہ خان بھائی ساقب بٹلا بھائی اور دیگر ساتھیوں اور ذمہ داران نے اپنی ذمہ داری پوری کی اور عوام کی سہولت کے لیے بہترین اقدام ایک بار پھر وارڈ 8 سابقہ ازاد کونسلر شیخ بابر جمال بھائی نے بہترین کاوشوں سے لوگوں کو سہولت فراہم کی جس سے لوگ نہ صرف خوش ہیں بلکہ ان کا کہنا یہ ہے کہ میگا سینٹر جانا لمبی لمبی لائنیں لگانا اور اگر کوئی ڈاکومنٹ نہ لے جائے تو پھر واپس انا بہت خواری ہو جاتی ہے علاقے میں اس طرح کے کیمپس لگانا نادرہ کے حوالے سے اسانی ہو جاتی ہے جہاں پہ علاقے کی مائیں بہنیں بزرگ اور نوجوان بھی باسانی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

ان شاء اللہ مورخہ 27 جولائ بروز پیر سے 3 دن کیلئے نادرا موبائل کیمپ برائے وارڈ-8 آپ کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر بمقام گلست...
25/07/2026

ان شاء اللہ مورخہ 27 جولائ بروز پیر سے 3 دن کیلئے نادرا موبائل کیمپ برائے وارڈ-8 آپ کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر

بمقام گلستان ہال دہلی کالونی

کیمپ انچارج حمزہ خان ثاقب بٹلہ

معاون عمران فیاض اور انس

شیخ بابر جمال سابق کونسلر وارڈ-8 CBC

السلام علیکم دہلی کالونی وارڈ 8 مدنی اباد رات میں بارش ہوئی تو اپ کے درمیان ایک بار پھر ازاد کونسلر سابقہ بابر جمال بھائ...
25/07/2026

السلام علیکم دہلی کالونی وارڈ 8 مدنی اباد

رات میں بارش ہوئی تو اپ کے درمیان ایک بار پھر ازاد کونسلر سابقہ بابر جمال بھائی کلفٹن کینٹنمنٹ بورڈ کی ٹیموں کے ساتھ ورک کرتے ہوئے نظر ائے صبح ہوئی تو لوگوں نے دیکھا بازار اور اعتراف کی سڑکیں اور گلیاں کچرے اور گندے کی سے مکمل طور پر صاف کر دی گئی تاکہ انے اور جانے والوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو دکانداروں کو مشکلات نہ ہو اس کے لیے فوری حکمت عملی بنا لی یہ وہ سوچ ہے یہی وہ فکر ہے جو اج ہمارے علاقے کو چار چاند لگا رہی ہے

دیکھیں وارڈ 8 کی عوام انے والا الیکشن اپ کا ہی مستقبل ہے اپ کے سامنے بابر جمال پچھلے چار سالوں سے دن رات اپ کے درمیان موجود ہے اپ کی ایک اواز پر اپ کے درمیان اپ کے تمام کاموں کا حل ایک ادمی کرتا ہوا نظر اتا ہے سوچ ہے فکر ہے اس علاقے سے انہیں محبت ہے

اب میں اپ سے کہوں گا کہ انے والے الیکشن میں اپ نے کوئی تجربہ کرنے کی ضرورت نہیں اپ کے سامنے جدوجہد اور انقلاب کی وہ مثال موجود ہے جس کی مثال اپ کے علاقے سے ہٹ کے دوسرے علاقوں کے لوگ بھی دے رہے ہیں اپ کے کونسلر کی دھوم پورے کراچی شہر میں مچی ہوئی ہے کہ ایک کونسلر ازاد تھا جس نے دن رات اپنے رہنے والوں کے لیے اسانیاں پیدا کی ہیں

انشاءاللہ تعالی بابر جمال اگر سیاسی جماعت سے بھی ہوگا تو کام اپ کے ویسے ہی ہوں گے جیسے ازاد حیثیت میں تھے انشاءاللہ

22/07/2026

بریکنگ نیوز
دہلی کالونی ایم ڈی برگر جمعیت ہسپتال کے قریب اج رات 10 بجے ایم کیو ایم پاکستان میں واپس اپنے گھر انے والے لوگوں کے لیے جشن فتح کا انعقاد کر دیا گیا ہے جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اج رات 10 بجے ایم ڈی برگر پر کیک کٹنگ اتش بازی کا پروگرام رکھا گیا ہے

اس دوران مزید لوگ اج رات اپنی شمولیت کا اعلان کریں گے

جشن جشن جشن جشن

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پر  دہلی کالونی سے سابقہ آزاد کونسلر بابر جمالی بھائی  اور ڈی سی ویلف...
21/07/2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پر دہلی کالونی سے سابقہ آزاد کونسلر بابر جمالی بھائی اور ڈی سی ویلفئیر اور ان کے ساتھیوں نے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی

27/02/2026

کراچی تین تلوار پر سحری کے اس وقت رات گئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی
افغانستان انڈیا اور اسرائیل کے چڑھاوے میں ا کے غلطی نہ کرے ورنہ ابھی صرف ٹریلر شروع ہوا ہے صبح تک پوری فلم ختم ہو جائے گی پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے

27/12/2025

JPSD ALERT
27-12-2025
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
محمد دین (مرحوم) پیتل والوں کے پوتے،
عبدالغنی (مرحوم) رانی کھیت والوں کے نواسے،
شفیق الدین (مرحوم) پیتل والوں کے بیٹے،
آفتاب الدین (عرف گڈو) ، اعجاز، سکندر کے بھائی،
ذکی احمد کا انتقال ہوگیا ہے
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

نماز جنازہ آج رات 11:00بجے شمیم مسجد دہلی کالونی میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے.
آمین

22/12/2025

جشنِ مہاجر بسلسلہ یومِ مہاجر ثقافت!!

23 دسمبر بروز منگل رات 10 بجے بامقام دہلی کالونی نمبر ایک

ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن دہلی کالونی شمیم مسجد کے پاس مہاجر کلچر ڈے کے حوالے سے قوالی کا پروگرام رکھا گیا ہے تمام نوجوانوں بزرگوں سے شرکت کی درخواست ہے

ہر سال کی طرح اس سال بھی مہاجر کلچر ڈے بھرپور اور جوش اور جذبے اور ولولے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یاد رہے کہ مہاجر کلچر ڈے غیر سیاسی طور پر پچھلے 6 سالوں سے بھرپور انداز میں ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن میں منایا جا رہا ہے

اور اس سال انشاءاللہ ہر سال کی نسبت بھرپور جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اپ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست

ہم مہاجر اپنے سندھی بھائیوں سے پنجابی بھائیوں سے پختون بھائیوں سے بلوچ بھائیوں سے گلگتی ازار وال اور تمام قومیت کے لوگوں سے کہتے ہیں کہ وہ ہمارے اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور محبت اور بھائی چارگی کا پیغام دیں

پاکستان زندہ باد
جیے مہاجر

ان شاء اللہ کل مورخہ 24/11/2025 بروز پیر صبح خان صاحب کے باڑے کے آگے اختر بریانی کے برابر میں ڈرائیونگ لائسنس کیمپ لگے گ...
23/11/2025

ان شاء اللہ کل مورخہ 24/11/2025 بروز پیر صبح

خان صاحب کے باڑے کے آگے اختر بریانی کے برابر میں ڈرائیونگ لائسنس کیمپ لگے گا صبح 9:30 پر

Address

Karachi
75600

Telephone

+923132754014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.C welfare association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share