تنظیمِ سُخن Tanzeem e Sukhan

تنظیمِ سُخن Tanzeem e Sukhan سُخن کو فروغ دینا | سُخنوروں کی عزت کرنا | سُخنورں کی حوصلہ افزائی کرنا | سُخن کی محافل سجانا | ہر قسم کے تعصب سے بالا تر ہو کے سُخن کی ترویج کرنا

14/04/2026

بتا یہ بات کس طرح وہ اپنی ماؤں سے کہیں
جو مسترد کیے گئے ہوں مادری زبان پر

احمد سلمان

13/04/2026

ادب کی محفلوں میں بے ادب لوگوں کا نام اکثر
پکارا کیسے جانا تھا ، پکارا کیسے جاتا ہے

دلاور عبّاس || Syed Dilawar Abbas Abidi

12/04/2026

آج بھی دل میں ان سے بات ہوئی
آج بھی ان سے سامنا نہ ہوا

تنظیم سخن کی ادبی بیٹھک میں نوجوان شاعر منہال رضوی ابر حساس اپنا کلام پیش کرتے ہوئے


Ali Zaryoun Mir Sajjad Mir Mir Takallum Mir

11/04/2026

جب 18 گھنٹے بیٹھے بیٹھے کمرشل ہوتی ہے تو شاعر کمرشل ہو جاتا ہے

مظہر عابدی

تمام اصحابِ فکر و فن سے شرکت کی گزارش ہے🙏برمکان : ڈاکٹر ریحانؔ اعظمیخیر اندیش تنظیم سخن  ❤️
21/09/2025

تمام اصحابِ فکر و فن سے شرکت کی گزارش ہے🙏

برمکان : ڈاکٹر ریحانؔ اعظمی

خیر اندیش
تنظیم سخن ❤️

14/09/2025

مشاعرہ بیاد جون ایلیا
جلد آرہا ہے
تنظیم سخن

08/06/2025

زندہ رہنے سے ہی دل اوب ہوئے جاتے ہیں
ہم تو اس ہجر میں یعقوب ہوئے جاتے ہیں

حیدر رضوی || Haider Rizvi

06/06/2025

میاں کیسے ہو کی آواز نہ جب آئی کہیں
ان محلے کے بزرگوں کو بہت یاد کیا

زین اعظمی || Zain Rizvi

04/06/2025

تنظیم سخن کے تحت ہونے والے مشاعرے میں معروف نوجوان شاعر جناب مرزا حسن مجتبی خانوادہ لاپتہ فراز سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

تنظیم سخن کی جانب سے جبری گمشدہ افراد سے اظہار یکجیتی کے لیے ان کی یاد میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کرا...
31/05/2025

تنظیم سخن کی جانب سے جبری گمشدہ افراد سے اظہار یکجیتی کے لیے ان کی یاد میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کراچی کے معروف شعراء کرام خانوادہ لاپتا افراد سے اظہار ہمدردی اور اظہار یکجہتی کریں گے جبکہ اس مشاعرے کی صدارت فراست رضوی صاحب فرمائیں گے

آپ تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے

منجانب
تنظیم سخن

تنظیم سخن کی جانب سے جبری گمشدہ افراد سے اظہار یکجیتی کے لیے ان کی یاد میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کرا...
30/05/2025

تنظیم سخن کی جانب سے جبری گمشدہ افراد سے اظہار یکجیتی کے لیے ان کی یاد میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کراچی کے معروف شعراء کرام خانوادہ لاپتا افراد سے اظہار ہمدردی اور اظہار یکجہتی کریں گے
شعرا کے اشتہار جلد پوسٹ کر دیے جائیں گے
آپ تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے

منجانب
تنظیم سخن

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیمِ سُخن Tanzeem e Sukhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to تنظیمِ سُخن Tanzeem e Sukhan:

Share