09/04/2026
بانی پختونخواہ,سلطان پکھل سواتی (سلطان عصمت اللہ خان)
سرزمین پختونخواہ کا پہلا حقیقی مسلمان پختون بادشاہ سلطان پکھل سواتی ہے جنہوں نے سوات میں پختون آباد کئے۔ ان کی دور حکمرانی 1009 عیسوی سے شروع ہوئی تھی اور ان کے بعد متعدد سواتی سلاطین نے پانچ سو سال تک اس خطے پر حکمرانی کی۔
بشکریہ: ریسرچر ہسٹورئین محترم فرہاد علی خاور صاحب