Contractors Association of Sindh - CAS

Contractors Association of Sindh - CAS Represents leading construction & infrastructure contractors. Dedicated to protecting interests & building the future.

Registered in Directorate of Industries Govt of Sindh under Sec-20 of Societies Registration Act 1860 (Reg # KAR No. 071 of 2022-2023).

17/09/2026
انفارمیشن آفیسر حسن لطیف کو سیپرا میں  ایک سال کی ڈیپوٹیشن میں غیرقانونی توسیع پر لیگل نوٹس جاری حسن پر الزامات ہیں کہ و...
02/09/2026

انفارمیشن آفیسر حسن لطیف کو سیپرا میں ایک سال کی ڈیپوٹیشن میں غیرقانونی توسیع پر لیگل نوٹس جاری حسن پر الزامات ہیں کہ وہ کئےعرصے سے ٹینڈر ہائڈ کرنے کا کام کر رہے ہیں ایک بار پھر انکو توسیع دی گئی ہے....

سپرا SPPRA کے جنگل کے ڈاکوؤں کے سردار اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسن لطیف جو کہ محکمہ انفارمیشن سندھ سے ہجرت کرکے SPPRA اور سندھ گورنمنٹ کا نام روشن کرنے کے لیے آیا ہے۔ اس صاحب نیں اربوں کے خفیہ ٹینڈرز کرائے ہیں اور انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے وابستگی کی وجہ سے جہوٹے آئوٹ ورڈ نمبر لگا کے کروڑوں روپے کمائے ہیں ان کا احتساب ہونا چاہیے۔
اگر ان کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کی گئی تو بہت جلد سندھ کے کنٹریکٹرز SPPRA آفیس میں احتجاج کریں گے۔

30/08/2026

آج CAS قمبر شہدادکوٹ کے ضلعی عہدیداروں کی طرف سے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف سندھ کے بلائے گئے کامیاب مرکزی اجلاس کی میزبان...
29/08/2026

آج CAS قمبر شہدادکوٹ کے ضلعی عہدیداروں کی طرف سے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف سندھ کے بلائے گئے کامیاب مرکزی اجلاس کی میزبانی کی جس کا تھ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور مختلف ضلعوں سے آئے ہوئے ضلعی عہدیداران کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مرکزی اجلاس میں پبلک ھیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ لاڑکانہ کی طرف سے مختلف علاقوں پر مشتمل 400 کروڑ کا ایک ہی ٹینڈر کرنے کی سخت مذمت کی اور اس عمل کے خلاف مورخہ 8 ستمبر کو چیف انجینئر پبلک ھیلتھ سکہر کی آفیس میں سندھ لیول کا پرامن احتجاجی مظاہرہ کا اعلان بہی کیا گیا۔
جب تک سندھ کے کنٹریکٹرز کے اجتماعی مسائل حل نہیں ہونگے چاہے وہ ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ہو یا SPPRA سے ہو یا کسی اور ڈپارٹمنٹ سے ہو سندھ کے کنٹریکٹرز اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے ہر طرح کا قانونی راستہ اختیار کرے گی۔
منجانب:
کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف سندھ

Address

Gulzar-e-Hijri Scheme
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Contractors Association of Sindh - CAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Contractors Association of Sindh - CAS:

Shortcuts

Share