Dar-e-Khidmat foundation

Dar-e-Khidmat foundation Our mission is to empower, educate and
build more equitable society for all.

27/05/2026
در خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک ہو ❤️          islam muslim eiduladha pakistan eidulfitr allah instag...
21/03/2026

در خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک ہو ❤️
islam muslim eiduladha pakistan eidulfitr allah instagram eidgifts happyeid quran mubarak muslimah

Eid is not just a celebration, it’s about sharing happiness, dignity, and hope.Dar e khidmat Foundation extended its rea...
20/03/2026

Eid is not just a celebration, it’s about sharing happiness, dignity, and hope.

Dar e khidmat Foundation extended its reach across Pakistan, spreading smiles in different regions by distributing clothes and Eid gifts to those who needed it the most. From dedicated teachers and hardworking staff to underprivileged families, deserving individuals, and communities connected through health circles every effort was made to ensure no one feels left behind on this special occasion.

Our mission goes beyond charity; it’s about standing with people, supporting them, and creating a sense of belonging. Every outfit, every gift was a message that they are seen, valued, and remembered.

Let’s continue to spread kindness and be the reason someone smiles this Eid.

Donate Now

Easypaisa: 0346-2512930

Allied Bank Limited Stadium Road Branch, Karachi

09710010107754940010
SHAYAN BIN SHAHID

For more information contact us at 0334-2719663

18/03/2026

آئیے، اس عید ہم بھی کسی کی خاموش دعا بن جائیں کیونکہ کچھ خوشیاں بانٹنے سے ہی مکمل ہوتی ہیں۔

اپنی زکوة و عطیات دینے کے لیے ہم سے رابط کریں

Donate Now

Easypaisa: 0346-2512930

Allied Bank Limited Stadium Road Branch, Karachi

09710010107754940010
SHAYAN BIN SHAHID

For more information contact us at 0334-2719663

ramadan donate charity zakat deen quranversesdaily

17/03/2026

عید صرف اپنی خوشیوں کا نام نہیں، بلکہ ان مسکراہٹوں کا نام ہے جو ہم دوسروں کے چہروں پر لے کر آتے ہیں۔ اس بار در خدمت نے عید کے موقع پر اپنے محبتوں میں خوشیاں بانٹتے ہوئے ضرورت مند لوگوں تک کپڑے، عیدی اور خوشیوں کے رنگ پہنچائے۔
یہ سب ممکن ہوا ٹیم رہبر کی محنت، جذبے اور خلوص کی بدولت، جو در خدمت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کے لیے کھڑی ہے۔

آئیے، اس عید ہم بھی کسی کی خوشی کا سبب بنیں… کیونکہ اصل عید وہی ہے جو دلوں میں بس جائے۔

اپنی زکوة و عطیات دینے کے لیے ہم سے رابط کریں

Donate Now

Easypaisa: 0346-2512930

Allied Bank Limited Stadium Road Branch, Karachi

09710010107754940010
SHAYAN BIN SHAHID

For more information contact us at 0334-2719663

ramadan donate charity zakat deen quranversesdaily

12/03/2026

در خدمت فاؤنڈیشن اس عید پر ایک بار پھر خوشیاں بانٹنے کے مشن پر ہے۔ اس مرتبہ ہم معاشرے کے محروم اور ضرورت مند افراد تک عید کی خوشیاں پہنچانے کے لیے نئے یا اچھی حالت میں موجود کپڑے، چوڑیاں، بالیاں اور دیگر عیدی تحائف جمع کر رہے ہیں، تاکہ وہ بھی عید کو عزت، خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ منا سکیں۔

آئیے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے بڑی خوشی بن سکتی ہے اور کسی ضرورت مند کی عید کو واقعی عید بنا سکتی ہے۔

اپیل:
اگر آپ بھی اس نیکی کے کام میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو در خدمت فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں اور اپنے عطیات ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ آئیے مل کر کسی کی عید کو یادگار بنائیں۔

اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں

صدقات و عطیات دینے کے لیے ہم سے رابط کریں

Donate Now

Easypaisa: 0346-2512930

Allied Bank Limited Stadium Road Branch, Karachi

09710010107754940010
SHAYAN BIN SHAHID

For more information contact us at 0334-2719663

Join our Clothing Drive and help spread smiles this Eid. Dar-e-Khidmat Foundation is collecting gently used and new clot...
08/03/2026

Join our Clothing Drive and help spread smiles this Eid. Dar-e-Khidmat Foundation is collecting gently used and new clothes for those who are struggling and unable to afford proper clothing for the upcoming Eid.

Let’s come together as a community and make this Eid special for everyone. Be the reason someone smiles this Eid.

For clothes donation, please contact:
0343 7599845

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَحضرت علی خامنہ رح کی شہادت ایک عظیم قربانی کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔ وہ اپ...
01/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

حضرت علی خامنہ رح کی شہادت ایک عظیم قربانی کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔ وہ اپنی پوری زندگی اصول، حوصلے اور استقامت کے ساتھ حق اور انصاف کے لیے کھڑے رہے۔ مظلوموں کی آواز بننا، کمزوروں کا سہارا بننا اور دینِ اسلام کی امامت و خدمت کو اپنا مقصدِ حیات بنانا ان کی شخصیت کا نمایاں وصف تھا۔ انہوں نے اپنے کردار، گفتار اور عمل سے یہ ثابت کیا کہ سچا رہنما وہی ہوتا ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے نظریے اور ایمان پر ثابت قدم رہے۔

وہ ایک باہمت اور بے خوف رہنما تھے جنہوں نے ہر طرح کے دباؤ اور مخالفت کے باوجود سر جھکانے کے بجائے سر اٹھا کر جینا پسند کیا۔ انہوں نے جان کو ہتھیلی پر رکھ کر جدوجہد کی اور بالآخر شہادت کا اعلیٰ رتبہ حاصل کیا۔ ان کی زندگی ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ حق کا راستہ آزمائشوں سے بھرا ضرور ہوتا ہے مگر اسی راستے پر چلنے والے لوگ تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔

درِ خدمت فاؤنڈیشن عظیم رہنما کو سلام پیش کرتی ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Khidmat foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share